Our Blogs
مرد و خواتین کو رشتہ ایپس پر فراڈ اور دھوکے کا سامنا: حقائق اور حل
رشتہ ایپس پر فراڈ اور دھوکے کے واقعات سارہ نے چند رشتہ ایپس پر اپنی پروفائل بنا رکھی تھی۔ ایک ایپ پر اس کی ملاقات ایک ایسے شخص سے ہوئی جس نے خود کو ایک کامیاب کاروباری شخصیت کے طور پر پیش کیا۔ سارہ کی خوشی کا کوئی ٹھکانہ نہ تھا۔ اسے اپنے خوابوں...
شادی کے خواب اور ان کی تعبیر
انسان کی زندگی کا ایک بڑا حصہ حالت نیند میں گزرتا ہے۔ اور نیند کی حالت میں انسان بہت سے خواب دیکھتا ہے۔ کچھ خوابوں کا تعلق انسان کے روزمرہ کے معمولات سے ہوتا ہے۔ اور کچھ خواب انسان کی خواہشات، مشاہدات اورتجربات کا آئینہ ہوتے ہیں۔ کہنے کو تو انسان...
شادی ویڈیو – روایتی انداز بمقابلہ جدید رجحانات
شادی جیسا پر مسرت لمحہ سب کی زندگی میں عموما ایک بار ہی آتا ہے۔ اگر کسی کی زندگی میں یہ لمحہ ایک سے زیادہ بار آیا ہے تو اس میں سادگی اور کفایت کا عنصر زیادہ نمایاں ہوتا ہے۔ شوبز اور مشہور شخصیات کے علاوہ ایک عام فرد عموما اپنی پہلی شادی کو ہی ہر...
نکاح کی اقسام اور شرائط
نکاح ایک مرد اورعورت کے درمیان دائمی رشتہ اور تعلق قائم کرتا ہے۔ اللہ نے نکاح کو عبادت کا درجہ دیا ہے۔ اسلام میں نکاح کی بڑی اہمیت ہے۔ اس سے نہ صرف نسل انسانی آگے بڑھتی ہے۔ بلکہ یہ ایک مسلمان کے ایمان کی تکمیل کا باعث بھی ہے۔ نکاح کا اہم مقصد جہاں...
عدت کی اقسام ، احکام اور مسائل
زندگی کے سفر میں بعض اوقات ایسے موڑ آ جاتے ہیں جہاں انسان کو کچھ لمحے رک کر سوچنے اور آئندہ کا لائحہ عمل تیار کرنے کے لئے وقت درکار ہوتا ہے۔ چاہتے نہ چاہتے بھی وقفہ لینا پڑتا ہے۔ خود کو سنبھال کر زندگی کی نئی شروعات کرنا پڑتی ہے۔ ان میں ایک مرحلہ...
کزن میرج اور اسلام : حقائق، فوائد اور نقصانات
سائنسی ترقی نے جہاں نت نئے تجربات سے دنیا کی کایا پلٹی ہے۔ علوم کو نئے زاویے عطا کئے ہیں۔ تحقیق کی دنیا میں انقلاب برپا کیا ہے۔ پیچیدہ اور ناممکن سمجھے جانے والے امراض کا علاج دریافت کیا ہے۔ وہیں کچھ قدرتی عوامل کے سامنے سائنس آج بھی بے بس دکھائی...
طلاق کی اقسام، احکام اور ضروری مسائل
طلاق "طلق" سے نکلا ہے۔ جس کے معنی ہیں رہائی۔ لغوی معنوں میں طلاق کے معنی نکاح کی گرہ کھول دینا، ترک کرنا یا چھوڑ دینا کے ہیں۔ فقہ میں اس سے مراد دو گواہوں کی موجودگی میں اپنی بیوی یا منکوحہ کو نکاح سے آزاد کرنے یا تنسیخ نکاح کے ہیں۔ مختلف علماء نے...
شادی کارڈ کے بدلتے رجحانات
شادی پر عزیز رشتہ داروں کو شادی کارڈ بھیجنے کی روایت کافی پرانی ہے۔ اور اس کی کڑیاں رومن دور سے جا ملتی ہیں۔ اس وقت شادی کا رسمی تحریری اعلان کروایا جاتا تھا۔ چودھویں صدی تک پرنٹنگ پریس کی ایجاد سے پہلے شادی کا اعلان بذریعہ منادی کروایا جاتا تھا۔...
شوہر کے حقوق اور بیوی کی ذمہ داریاں
انسانوں کے باہمی تعلقات میں جو تعلق سب سے خاص نوعیت اور اہمیت کا حامل ہے۔ وہ ہے ازدواجی تعلق۔ شوہر اور بیوی کا رشتہ۔ اگر یہ کہا جائے کہ زندگی کا سکون اور دلی اطمینان بڑی حد تک اس رشتے سے وابستہ ہے۔ تو غلط نہ ہو گا۔ ایک مرد اور عورت جب شادی کے...