Our Blogs
شادی کا بندھن مضبوط کیسے بنائیں
شادی ایک مذہبی اور معاشرتی فریضہ تو ہے ہی۔ لیکن اس کا مقصد نسلِ انسانی کا تسلسل، جنسی تسکین اور باہمی محبّت کے ساتھ تمدّن کے ارتقاء کی کوشش ہے۔ یہ مقاصد تبھی حاصل ہو سکتے ہیں جب شادی کا بندھن مضبوط ہو۔ اور زوجین کے درمیان خوش گوار تعلقات ہوں۔ کسی...
بیرون ملک مقیم شوہر سے مضبوط تعلق کی تجاویز
ہجرت کرنا اور سمندر پار جانا زمانہ قدیم سے انسانی روایت رہی ہے۔ انسان نے ہمیشہ دور دراز کے سفر، وادیوں، پہاڑوں اور سرسبز چراگاہوں کی تلاش کی ہے۔ محرک انسان کی موجودہ سے زیادہ حاصل کرنے کی خواہش اور ضرورت ہے۔ سمپل رشتہ اس بلاگ میں بیرون ملک مقیم...
شریک حیات کے انتخاب میں مردوں کی ترجیحات
خالق ارض و سماوات نے تمام مخلوقات کو دو الگ فطری تقاضوں اور رجحانات کے ساتھ تخلیق کیا۔ جیسے دن کے ساتھ رات، پھول کے ساتھ کانٹے۔ آگ کے ساتھ پانی، اندھیرے کے ساتھ اجالا، زمین کے ساتھ آسمان وغیرہ۔ اسی طرح نوع انسانی کے لئے بھی شریک حیات کو پیدا...
رشتوں کی تلاش میں سوشل میڈیا کا کردار
دنیا جس تیزی سے ترقی کر رہی ہے آج سے چند دہائیاں پہلے اس کا تصور تک نہیں تھا۔ نت نئی ایجادات اور تصورات انسان کو انگشت بدنداں پر مجبور کر رہی ہیں۔ آج کا انسان اپنے ارد گرد اور دنیا میں ہونے والی تبدیلیوں اور ترقی سے ہر لمحہ با خبر رہنا چاہتا ہے۔...
ضرورت رشتہ کے اشتہارات میں جدت پسندی
زمانہ قدیم میں انسان کو اپنا پیغام ایک جگہ سے دوسری جگہ پہنچانے کے لئے بہت تگ و دو کرنا پڑتی تھی۔ پھر وقت کے ساتھ ساتھ نت نئی ایجادات ہوتی چلی گئیں۔ اور پیغامات دنوں اور گھنٹوں کی بجائے سیکنڈوں میں ایک جگہ سے دوسری جگہ پہنچنے لگے۔ سوشل میڈیا بھی...
شادی میں تاخیر کے اسباب اور حل
شادی ایک ایسا جامع نظام معاشرت ہے۔ جو ہر بالغ مرد اورعورت کو فواحش ومنکرات سے بچاتا ہے۔ اور ایک فطری اور طبعی اعتدال کے ساتھ نسل انسانی کی بقاء ودوام پر معمور کرتا ہے۔ اس معاملے میں دونوں انتہاؤں سے گریز ہی اس کی کامیابی کا ذریعہ ہے۔ نہ تو شادی...
اچھے رشتے کی تلاش – مسائل اور حل
یوں تو ہر دور میں معاشرے کو مختلف مسائل کا سامنا رہا ہے لیکن ایک مسئلہ جو آج کل کے دور میں والدین کے لئے پریشانی کا باعث ہے۔ وہ ہے اچھے رشتے کی تلاش۔ رشتہ اور نسبت طے کرنا اور اسے بخیر و عافیت شادی تک پہنچانا جوئے شیر لانے کے مترادف ہے۔ ٹیکنالوجی...
شادی بیاہ کی لغت و اصطلاحات
شادی بیاہ، تقریب عقد نکاح، محفل عروسی یہ سب نام ازدواجی بندھن اور اس کی تقریب کے لئے استعمال ہوتے ہیں۔ شادی فارسی زبان کا لفظ ہے۔ جس کے لفظی معنی خوشی، مسرت اور انبساط کے ہیں۔ سنسکرت میں اس کے لئے بیاہ کا لفظ رائج تھا، عروس عربی میں مستعمل تھا۔...
سمپل رشتہ پر رشتہ کی تلاش کیوں اور کیسے
شادی ایک مقدس بندھن اور ذمہ داری ہونے کے ساتھ ساتھ فطری تقاضوں کوپورا کرنے کا ایک بہترین ذریعہ بھی ہے۔ اس کے ساتھ یہ جسمانی، اخلاقی اور روحانی بیماریوں سے تحفظ، انسانی زندگی کے تسلسل، رشتوں کی نشوونما اور صحبت کے ذریعے ذہنی سکون کے حصول کا وسیلہ...