Our Blogs
مشترکہ خاندانی نظام – مفید یا مضر
اس کائنات کے اہم ترین عناصر میں سے ایک انسان ہے۔ انسانوں کے باہمی رشتوں سے مل کر خاندان اور ان خاندانوں سے مل کر ایک معاشرہ بنتا ہے۔ اس معاشرے میں رہنے والے تمام خاندان کسی نہ کسی نظام سے وابستہ ہیں۔ خواہ وہ مشترکہ خاندانی نظام ہو یا اکائی خاندانی...
شادی سے پہلے منگنی کی اہمیت و افادیت
منگنی ازدواجی سفر کا ابتدائی مرحلہ ہے۔ اور یہ دنیا کے تقریباً تمام معاشروں میں عام ہے۔ جہاں دو افراد شادی کی خواہش کے اظہار کے بعد ایک رسمی تقریب میں انگوٹھیوں کا باہمی تبادلہ اور شادی کا وعدہ اور ارادہ کرتے ہیں۔ اور ایک دوسرے کے ساتھ وابستگی کا...
زوجین میں اختلاف کے بنیادی اسباب اور حل
ہر انسان فطری طور پر امن پسند واقع ہوا ہے۔ آرام و سکون کا متلاشی ہوتا ہے۔ اور اس کے حصول کے لئے سعی کرتا ہے۔ لیکن بعضاقت تمام تر کوشش کے باوجود بھی کہیں نہ کہیں کوئی کمی رہ جاتی ہے۔ جو اس کے آرام اور سکون میں خلل ڈالتی ہے۔ اب چونکہ ایک انسان کا...
مضبوط تعلقات کے لیے شادی سے پہلے اور بعد کے اہداف
مضبوط تعلقات صحت مند، خوشگوار اور بھرپور زندگی کی بنیاد اور ضمانت ہیں۔ جب کہ شادی انسانی زندگی کی منزل کا ایک اہم اور بنیادی سنگ میل ہے۔ مضبوط تعلقات شادی سے پہلے اور بعد کے سفر میں دائمی خوشی اور اطمینان کا باعث بنتے ہیں شادی میں مضبوط تعلقات کی...
شادی میں مالی مسائل اور ان سے بچاؤ کے طریقے
شادی ایک خوبصورت رشتہ ہے۔ جس کی بدولت دو لوگ ایک بندھن میں بندھ جاتے ہیں۔ اور ایک ساتھ زندگی کے اس نئے سفر کا آغاز کرتے ہیں۔ یہ سفر اگر خوشگوار ثابت ہو تو زندگی حسین بن جاتی ہے۔ نہ صرف آپ کے خاندان بلکہ معاشرے پر بھی اس کا مثبت اثر پڑتا ہے۔ ورنہ...
محبت کی شادی کے فوائد و نقصانات
محبت اور شادی دو اہم ترین جزوِ ہیں جو انسان کی زندگی میں اہم کردار ادا کرتے ہیں اور سارے اتار چڑھاؤ کا سبب یہی بنتے ہیں۔ سماجی اعتبار سے شادی ایک ایسا معاہدہ ہے، جس میں باہمی رضامندی کے ساتھ دو افراد ایک دوسرے کے ساتھ زندگی گزارنے کا فیصلہ کرتے...
شادی میں لڑکے یا لڑکی کی رضامندی کیوں ضروری ہے؟
شادی ایک ایسا بندھن ہے جس میں دو لوگوں کو ایک مضبوط ڈور سے باندھ دیا جاتا ہے۔ اگر اس رشتے میں دونوں کی رضامندی کو اہمیت نہ دی جائے تو میاں بیوی میں وہ فطری پیار و محبت پیدا نہیں ہوتا جو ہونا چاہیے۔ اور پھر یہی وہ ناچاقی ہے جس سے گھر دوزخ کا نمونہ...
رشتوں کی قدر و قیمت اور بنیادی اقدار
رشتہ دار، دوست احباب، خاندان تین اہم ترین جزو ہیں جو انسان کی کامیابی میں مرکزی کردار ادا کرتے ہیں۔ "انسان ایک معاشرتی حیوان ہے" ۔ یہ اسی لئے کہا جاتا ہے کیونکہ بغیر کسی رشتے اور تعلق کے انسان کی زندگی بالکل ایک کٹی پتنگ کی مانند ہے۔ مشرقی معاشروں...
آن لائن شادی کے فوائد و نقصانات
آن لائن شادی آن لائن رشتہ انٹرنیٹ کے ذریعے، آن لائن رشتہ ویب سائٹس،یا سوشل میڈیا پلیٹ فارم کا استعمال کرتے ہوئے جیون ساتھی تلاش کرنے کا عمل ہے۔ آن لائن شادی کے فوائد کے ساتھ کچھ نقصانات بھی ہیں۔ آئیے دیکھتے ہیں۔ آن لائن شادی کے فوائد: رشتہ ویب...
We’re here to help you every step of the way! Have questions or need assistance? Reach out to our support team, available Monday to Friday, 9 AM to 6 PM. Let us assist you in finding the perfect match!