Our Blogs
شادی میں لڑکے یا لڑکی کی رضامندی کیوں ضروری ہے؟
شادی ایک ایسا بندھن ہے جس میں دو لوگوں کو ایک مضبوط ڈور سے باندھ دیا جاتا ہے۔ اگر اس رشتے میں دونوں کی رضامندی کو اہمیت نہ دی جائے تو میاں بیوی میں وہ فطری پیار و محبت پیدا نہیں ہوتا جو ہونا چاہیے۔ اور پھر یہی وہ ناچاقی ہے جس سے گھر دوزخ کا نمونہ...
رشتوں کی قدر و قیمت اور بنیادی اقدار
رشتہ دار، دوست احباب، خاندان تین اہم ترین جزو ہیں جو انسان کی کامیابی میں مرکزی کردار ادا کرتے ہیں۔ "انسان ایک معاشرتی حیوان ہے" ۔ یہ اسی لئے کہا جاتا ہے کیونکہ بغیر کسی رشتے اور تعلق کے انسان کی زندگی بالکل ایک کٹی پتنگ کی مانند ہے۔ مشرقی معاشروں...
آن لائن شادی کے فوائد و نقصانات
آن لائن شادی آن لائن رشتہ انٹرنیٹ کے ذریعے، آن لائن رشتہ ویب سائٹس،یا سوشل میڈیا پلیٹ فارم کا استعمال کرتے ہوئے جیون ساتھی تلاش کرنے کا عمل ہے۔ آن لائن شادی کے فوائد کے ساتھ کچھ نقصانات بھی ہیں۔ آئیے دیکھتے ہیں۔ آن لائن شادی کے فوائد: رشتہ ویب...
بیوی اور شوہر کے تعلقات میں اتار چڑھاؤ کی وجوہات
شوہر اور بیوی کا رشتہ دنیا کے انمول ترین رشتوں میں سے ایک ہے۔ یہ تعلق جتنا خوبصورت اور مضبوط ہے اتنا ہی نازک بھی ہے۔ شادی کے بعد بیوی اور شوہر کے تعلقات کی بنیاد بہت سے عناصر پر ہوتی ہے۔ دنیا میں اس رشتے کو صدق دل اور سمجھداری سے نبھانے والوں کی...
سسرال والوں سے خوشگوار تعلق کی کنجی
سسرال کے ساتھ مثبت اور خوشگوار تعلقات استوار کرنا ایک صحت مند خاندانی ماحول پیدا کرنے کے لیے ضروری ہے۔ کچھ حکمت عملیاں ہیں جو گھر کے افراد ایک دوسرے کے ساتھ مثبت اور خوشگوار تعلق استوار کرنے کے لیے استعمال کر سکتے ہیں۔ رشتوں اور ان کی حدود کو سجھنے...
اچھی بہو کی تلاش: کیوں اور کیسے
کہا جاتا ہے کہ رشتے آسمانوں پر طے ہوتے ہیں۔ لیکن اس کے باوجود ہر کوئی رشتوں کے لئے پریشان ہے۔ اچھی بہو کی تلاش ہو یا داماد کی۔ بیٹی کو رخصت کرنا ہو یا بیٹے کو بیاہنا ہو، والدین ان کے زمانہ طالب علمی سے ہی رشتوں کی تلاش شروع کر دیتے ہیں۔ زمانہ...
آن لائن شادی کا فارم – مکمل مراحل
ٹیکنالوجی کی ترقی خاص کر انٹرنیٹ ہماری زندگیوں میں ایک بڑا انقلاب لایا ہے۔ وہ تمام کام جن کے بارے میں کبھی سوچا بھی نہ تھا آج خیال سے سفر کرتے حقیقت کا روپ دھار چکے ہیں۔ انٹرنیٹ جہاں دوسرے بہت سے شعبوں میں تبدیلی لایا ہے وہیں جیون ساتھی کے انتخاب...
شادی کی پیشکش – تجاویز اور مشورے
شادی کی پیشکش ہو یا شادی کی تیاری، یہ ایسے مواقع ہیں جنہیں ہر کوئی یاد گار بنانا چاہتا ہے۔ انٹرنیٹ اور سوشل میڈیا نے اسے مزید بڑھاوا دیا ہے۔ پہلے شادی کی پیش کش ایک ذاتی معاملہ سمجھا جاتا تھا۔ بڑے بزرگ خود بچوں کی شادیاں طے کرنے اور رشتہ لے جانے کا...
خوشگوار ازدواجی زندگی – اہداف و مقاصد
کسی بھی گھرانے اور خاندان کی تشکیل میں شادی کا اہم کردار ہے۔ زوجی زندگی اسی صورت میں کامیاب اور خوشگوار ہو سکتی ہے جب شوہر اور بیوی میں باہمی تعاون، پیار، انس، اور محبت کامل ترین صورت میں ہو۔ انکے مقاصد و اہداف یکساں ہوں۔ شوہر اور بیوی اپنے باہمی...
We’re here to help you every step of the way! Have questions or need assistance? Reach out to our support team, available Monday to Friday, 9 AM to 6 PM. Let us assist you in finding the perfect match!