Our Blogs
رشتہ کی تلاش میں والدین کا کردار
والدین اولاد کی زندگی کا بنیادی جزو ہوتے ہیں۔ وہ بچوں کی تعلیم و تربیت اور پرورش کے ذمہ دار ہوتے ہیں۔ ان کی ہر ضرورت کا خیال رکھتے ہیں۔ جہاں والدین اپنے بچے کی بہترین تعلیم اور عمدہ تربیت کے خواہاں ہوتے ہیں۔ وہیں ان کی اچھی جگہ پر شادی والدین کی...
آن لائن زندگی میں آف لائن رشتوں کی اہمیت
آج کے ڈیجیٹل دور میں کسی کو بھی سوشل میڈیا کی اہمیت و افادیت اور ضرورت سے انکار نہیں ہو گا۔ اس کے جہاں بے شمار فوائد ہیں۔ وہیں کچھ نقصانات بھی ہیں۔ سوشل میڈیا نے ہمیں جہاں انجانے لوگوں سے ملایا ہے وہیں ہمارے حقیقی رشتوں کی اہمیت بھی کم کر دی ہے۔ ...
عمدہ رشتے کی تلاش
بچوں کی شادیاں مناسب وقت پر کرنا اور ان کے لیے بہترین اور عمدہ رشتے کی تلاش کرنا ہر ماں باپ کے لیے کٹھن ترین مرحلہ ہوتا ہے۔ چند دہائیاں پہلے تک رشتوں کی تلاش اتنی مشکل نہیں تھی۔ خاندان کے بڑے بزرگ بچوں اور بچیوں کے رشتے طے کر لیا کرتے تھے۔ جنہیں...
شادی کا بندھن مضبوط کیسے بنائیں
شادی ایک مذہبی اور معاشرتی فریضہ تو ہے ہی۔ لیکن اس کا مقصد نسلِ انسانی کا تسلسل، جنسی تسکین اور باہمی محبّت کے ساتھ تمدّن کے ارتقاء کی کوشش ہے۔ یہ مقاصد تبھی حاصل ہو سکتے ہیں جب شادی کا بندھن مضبوط ہو۔ اور زوجین کے درمیان خوش گوار تعلقات ہوں۔ کسی...
بیرون ملک مقیم شوہر سے مضبوط تعلق کی تجاویز
ہجرت کرنا اور سمندر پار جانا زمانہ قدیم سے انسانی روایت رہی ہے۔ انسان نے ہمیشہ دور دراز کے سفر، وادیوں، پہاڑوں اور سرسبز چراگاہوں کی تلاش کی ہے۔ محرک انسان کی موجودہ سے زیادہ حاصل کرنے کی خواہش اور ضرورت ہے۔ سمپل رشتہ اس بلاگ میں بیرون ملک مقیم...
شریک حیات کے انتخاب میں مردوں کی ترجیحات
خالق ارض و سماوات نے تمام مخلوقات کو دو الگ فطری تقاضوں اور رجحانات کے ساتھ تخلیق کیا۔ جیسے دن کے ساتھ رات، پھول کے ساتھ کانٹے۔ آگ کے ساتھ پانی، اندھیرے کے ساتھ اجالا، زمین کے ساتھ آسمان وغیرہ۔ اسی طرح نوع انسانی کے لئے بھی شریک حیات کو پیدا...
رشتوں کی تلاش میں سوشل میڈیا کا کردار
دنیا جس تیزی سے ترقی کر رہی ہے آج سے چند دہائیاں پہلے اس کا تصور تک نہیں تھا۔ نت نئی ایجادات اور تصورات انسان کو انگشت بدنداں پر مجبور کر رہی ہیں۔ آج کا انسان اپنے ارد گرد اور دنیا میں ہونے والی تبدیلیوں اور ترقی سے ہر لمحہ با خبر رہنا چاہتا ہے۔...
ضرورت رشتہ کے اشتہارات میں جدت پسندی
زمانہ قدیم میں انسان کو اپنا پیغام ایک جگہ سے دوسری جگہ پہنچانے کے لئے بہت تگ و دو کرنا پڑتی تھی۔ پھر وقت کے ساتھ ساتھ نت نئی ایجادات ہوتی چلی گئیں۔ اور پیغامات دنوں اور گھنٹوں کی بجائے سیکنڈوں میں ایک جگہ سے دوسری جگہ پہنچنے لگے۔ سوشل میڈیا بھی...
شادی میں تاخیر کے اسباب اور حل
شادی ایک ایسا جامع نظام معاشرت ہے۔ جو ہر بالغ مرد اورعورت کو فواحش ومنکرات سے بچاتا ہے۔ اور ایک فطری اور طبعی اعتدال کے ساتھ نسل انسانی کی بقاء ودوام پر معمور کرتا ہے۔ اس معاملے میں دونوں انتہاؤں سے گریز ہی اس کی کامیابی کا ذریعہ ہے۔ نہ تو شادی...
We’re here to help you every step of the way! Have questions or need assistance? Reach out to our support team, available Monday to Friday, 9 AM to 6 PM. Let us assist you in finding the perfect match!