درخواست دہندہ کی معلومات
سمپل رشتہ میں خوش آمدید۔
جو نہ صرف ضرورت رشتہ جیسے معاشرتی مسائل کے حل میں مددگار ہے بلکہ ایک ایسا ادارہ ہے جس کا مقصد جدید ٹیکنالوجی کا استعمال کرتے ہوئے والدین اور شادی کے خواہش مند خواتین و حضرات کو رشتہ کی تلاش میں مدد اور اس میں درپیش مسائل کے حل تلاش کرنے میں رہنمائی کرنا ہے ۔
والدین کو ضرورت رشتہ لڑکی کے لئے ہو یا لڑکے کے لئے، ان کے لئے یہ ذمہ داری دونوں صورتوں میں یکساں کٹھن اور وقت طلب ہے۔ اس ضمن میں کام کرنے والے دیگر اداروں کے برعکس سپمل رشتہ کا تربیت یافتہ اور پر اعتماد عملہ پاکستان اور بیرون ملک رشتوں کے سلسلے میں آپ کی خدمات کے لئے ہر دم کوشاں ہے۔
امیدواروں کی تلاش " ضرورت رشتہ فیصل آباد ” سے شروع ہو یا " ضرورت رشتہ لاہور ” سے، انکی تلاش کا محور ضرورت رشتہ برائے بیوہ ہو یا ضرورت رشتہ برائے کنواری، "سمپل رشتہ” ایک ایسا ادارہ ہے جن کے پاس پاکستان اور بیرون ملک رشتوں کا ایک وسیع ذخیرہ موجود ہے۔ آن لائن شادی اور میرج بیورو کے سلسلے کی ایک منفرد کڑی، ایک با وثوق اور قابل اعتماد ادارہ جس کا مقصد آپ کو مستند رشتے فراہم کرنا ہے۔
سمپل رشتہ مغربی ممالک کی تقلید میں ڈیٹنگ جیسی کوئی سہولت فراہم نہیں کرتا۔ نہ ہی ڈیٹنگ ویب سائٹ کی طرز پر کام کرتا ہے۔ سمپل رشتہ کا تجربہ کار اور پیشہ ورانہ صلاحیتوں کا حامل عملہ جدید تقاضوں سے ہم آہنگ ہے۔ اندرون و بیرون ملک صارفین اور والدین سے رابطہ، درخواست اور دیگر کوائف کی چھان بین اور امیدواران کی ترجیحات کو مدنظر رکھتے ہوئے مناسب جوڑ کی تلاش جیسی ذمہ داری نہایت دیانت داری اور موثر طریقے سے سرانجام دے رہا ہے۔
سمپل رشتہ پاکستان میں رشتوں کی تلاش کے اداروں یا ازدواجی تعلقات کی ویب سائٹس سے ہر لحاظ سے ممتازہے۔ ہم اپنے امیدواران سے حاصل کردہ معلومات کو بلا اجازت افشاء نہیں کرتے۔ مناسب جوڑ ملنے کے بعد فریقین کی اجازت سے معلومات کا تبادلہ کیا جاتا ہے۔
اگر آپ شادی کے خواہشمند ہیں یا کسی کے لئے رشتے کی تلاش ہے تو ذیل میں دئیے گئے خانوں میں اپنا نام اور فون نمبر درج کریں۔ ہمارے نمائندے آپ سے رابطہ کر کے مکمل تفصیل حاصل کرلیں گے۔ اگر آپ اس سروس سے متعلق کسی ابہام کا شکار ہیں توآپ کی تسلی اور تمام سوالات کا جواب دے کر ہمیں خوشی محسوس ہو گی۔
ہم کیسے کام کرتے ہیں
رجسٹریشن کے بعد کوائف کی تصدیق کے دوسرے مرحلے کا آغاز ہوتا ہے۔ اس میں تعلیمی اسناد ، ملازمت یا کاروبار سے متعلق ضروری دستاویزات طلب کی جاتی ہیں۔ اس مرحلے کی تکمیل کے بعد مطابقت رکھنے والے امیدواران کی معلومات کا فریقین کی اجازت سے تبادلہ کیا جاتا ہے۔ اور باہمی رضامندی سے معاملہ آگے بڑھایا جاتا ہے۔

شریک حیات کا انتخاب

کوائف کی جانچ پڑتال

دستاویزی تصدیق

کوائف اور معلومات کا حصول
سمپل رشتہ کی خصوصیات

محفوظ اور قابل اعتماد

قابل اعتماد خدمت
ہم صارف کی ترجیحات اور فراہم کردہ معلومات پر مبنی مناسب رشتہ کی تلاش کے لئے ایک قابل اعتماد نام ہیں۔

آسان اندراج / رجسٹریشن


رشتوں کا وسیع ذخیرہ

رازداری
