by Muhammad Farooq | فروری 9, 2022 | Uncategorized
ارسطو کا کہنا تھا۔۔ ’’انسان ایک مہذّب معاشرتی جانور ہے، وہ تنہا زندگی نہیں گزار سکتا۔ اُسے بہتر زندگی گزارنے کے لیے اپنے جیسے دیگر انسانوں کی ضرورت پڑتی ہے”دنیا کے تمام معاشروں میں رہن سہن اور زندگی گزارنے کے کچھ طریقے اور آداب ہیں۔ معاشرے کی سب سے مضبوط اور...
by Muhammad Farooq | جنوری 21, 2022 | ازدواجی مسائل
شادی ایک ایسا بندھن ہے جو دو گھرانوں کے ساتھ ساتھ دو دلوں کو جوڑنے کا موجب بھی بنتا ہے۔۔ دو لوگ جب ایک ساتھ زندگی کا سفر شروع کرتے ہیں تو ابتداء میں انہیں مشکلات کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔ انہیں ایک دوسرے کو جاننے اور سمجھنے کے لئے کچھ وقت درکار ہوتا ہے ۔۔ جتنا جلدی وہ...
by Muhammad Farooq | اکتوبر 12, 2021 | رشتوں کے مسائل، آن لائن رشتے
انٹرنیٹ اور ٹیکنالوجی کی ترقی جہاں دوسرے بہت سے شعبوں میں تبدیلیاں لائی ہے۔ خریداری، تعلیم اور دفتری کاموں کا طریقہ کار تبدیل ہوا ہے۔ خاص کر کرونا کی وجہ سے پچھلے کچھ عرصے سےصارفین نے اپنے وقت کا بڑا حصہ کمپیوٹر سکرین اور موبائل جبکہ آمدنی کا زیادہ تر حصہ انٹر نیٹ پر...