آن لائن رشتے کی تلاش میں کن باتوں کا خیال رکھیں

  رشتے یا جیون ساتھی کی تلاش ہر معاشرے میں مختلف طریقے سے ہوتی ہے۔ مشرقی معاشروں میں گھر اور خاندان والے اس میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ جبکہ مغربی معاشروں میں لڑکا اور لڑکی اپنے لئے خود رشتے کی تلاش کرتے ہیں ۔ جبکہ مڈل ایسٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ لیکن ایک ذریعہ جو پوری...
بیرون ملک شادی کا بڑھتا ہوا رجحان: وجوہات اور نتائج

بیرون ملک شادی کا بڑھتا ہوا رجحان: وجوہات اور نتائج

انسان کی حقیقت بھی عجب ہے۔ یہ ہمیشہ بہتر سے بہتر کی تلاش میں رہتا ہے۔ اگر کوئی اچھی چیز حاصل کر لیتا ہے تو اس سے بہتر کی تلاش میں لگ جاتا ہے۔ اس کے لئے خواہ کتنی ہی مشکلات کیوں نہ اٹھانا پڑیں۔ دور دراز کے سفر کرنے پڑیں۔ اپنوں سے دوری اختیار کرنی پڑے۔ سب با امر مجبوری...
دعوت ولیمہ کی اہمیت: واجب یا سنت

دعوت ولیمہ کی اہمیت: واجب یا سنت

یوں تو شادی کی سبھی تقریبات اہم ہوتی ہیں۔ لیکن ولیمہ کو بالخصوص مسلم ممالک میں ایک خصوصی مقام حاصل ہے۔ جہاں یہ ایک طرف سنت ہے۔ وہیں اس کا مقصد شریک حیات کے حصول کا شکر ادا کرنا بھی ہے۔ اور شکر ادا کرنے کا بہترین طریقہ اپنے عزیز و اقارب کو اس خوشی میں شریک کرنا ہے۔...
شوہر اور بیوی میں جذباتی تعلق کتنا اہم ہے

شوہر اور بیوی میں جذباتی تعلق کتنا اہم ہے

  شادی صرف انسانی خواہشات کی تکمیل اور فطری جذبات کی تسکین کا نام نہیں ہے۔ جیسے ایک انسان کی دیگر فطری ضروریات ہیں۔ بس اسی طرح شادی بھی نہایت ضروری ہے۔ انسان کو اپنے جذبات اور احساست کے اظہار کے لئے ایک جیون ساتھی کی ضرورت ہوتی ہے۔ اور تعلق کوئی بھی ہو اس میں...
مشترکہ خاندانی نظام – مفید یا مضر

مشترکہ خاندانی نظام – مفید یا مضر

اس کائنات کے اہم ترین عناصر میں سے ایک انسان ہے۔ انسانوں کے باہمی رشتوں سے مل کر خاندان اور ان خاندانوں سے مل کر ایک معاشرہ بنتا ہے۔ اس معاشرے میں رہنے والے تمام خاندان کسی نہ کسی نظام سے وابستہ ہیں۔ خواہ وہ مشترکہ خاندانی نظام ہو یا اکائی خاندانی نظام۔  خاندانی...