by Rahat Sohail | جولائی 27, 2023 | Uncategorized
منگنی ازدواجی سفر کا ابتدائی مرحلہ ہے۔ اور یہ دنیا کے تقریباً تمام معاشروں میں عام ہے۔ جہاں دو افراد شادی کی خواہش کے اظہار کے بعد ایک رسمی تقریب میں انگوٹھیوں کا باہمی تبادلہ اور شادی کا وعدہ اور ارادہ کرتے ہیں۔ اور ایک دوسرے کے ساتھ وابستگی کا اظہار کر کے ایک...
by Rahat Sohail | جولائی 21, 2023 | ازدواجی زندگی, معاشرتی مسائل
ہر انسان فطری طور پر امن پسند واقع ہوا ہے۔ آرام و سکون کا متلاشی ہوتا ہے۔ اور اس کے حصول کے لئے سعی کرتا ہے۔ لیکن بعضاقت تمام تر کوشش کے باوجود بھی کہیں نہ کہیں کوئی کمی رہ جاتی ہے۔ جو اس کے آرام اور سکون میں خلل ڈالتی ہے۔ اب چونکہ ایک انسان کا قریبی تعلق والدین ، بہن...
by Rahat Sohail | جولائی 7, 2023 | شادی کا بندھن, معاشرتی مسائل
مضبوط تعلقات صحت مند، خوشگوار اور بھرپور زندگی کی بنیاد اور ضمانت ہیں۔ جب کہ شادی انسانی زندگی کی منزل کا ایک اہم اور بنیادی سنگ میل ہے۔ مضبوط تعلقات شادی سے پہلے اور بعد کے سفر میں دائمی خوشی اور اطمینان کا باعث بنتے ہیں شادی میں مضبوط تعلقات کی بنیاد اور اہداف: ذیل...
by Rahat Sohail | جون 23, 2023 | شادی, معاشرتی مسائل
شادی ایک خوبصورت رشتہ ہے۔ جس کی بدولت دو لوگ ایک بندھن میں بندھ جاتے ہیں۔ اور ایک ساتھ زندگی کے اس نئے سفر کا آغاز کرتے ہیں۔ یہ سفر اگر خوشگوار ثابت ہو تو زندگی حسین بن جاتی ہے۔ نہ صرف آپ کے خاندان بلکہ معاشرے پر بھی اس کا مثبت اثر پڑتا ہے۔ ورنہ مصائب کا پہاڑ بن جاتی...
by Rahat Sohail | جون 19, 2023 | شادی, شادی کا بندھن
محبت اور شادی دو اہم ترین جزوِ ہیں جو انسان کی زندگی میں اہم کردار ادا کرتے ہیں اور سارے اتار چڑھاؤ کا سبب یہی بنتے ہیں۔ سماجی اعتبار سے شادی ایک ایسا معاہدہ ہے، جس میں باہمی رضامندی کے ساتھ دو افراد ایک دوسرے کے ساتھ زندگی گزارنے کا فیصلہ کرتے ہوئے اس کا اعلان بھی...