by Rahat Sohail | مئی 4, 2023 | رشتہ کی تلاش, شادی ویب سائٹ
کہا جاتا ہے کہ رشتے آسمانوں پر طے ہوتے ہیں۔ لیکن اس کے باوجود ہر کوئی رشتوں کے لئے پریشان ہے۔ اچھی بہو کی تلاش ہو یا داماد کی۔ بیٹی کو رخصت کرنا ہو یا بیٹے کو بیاہنا ہو، والدین ان کے زمانہ طالب علمی سے ہی رشتوں کی تلاش شروع کر دیتے ہیں۔ زمانہ کتنی ترقی کر چکا ہے یکن...
by Rahat Sohail | اپریل 28, 2023 | آن لائن رشتے, رشتہ ویب سائٹ
ٹیکنالوجی کی ترقی خاص کر انٹرنیٹ ہماری زندگیوں میں ایک بڑا انقلاب لایا ہے۔ وہ تمام کام جن کے بارے میں کبھی سوچا بھی نہ تھا آج خیال سے سفر کرتے حقیقت کا روپ دھار چکے ہیں۔ انٹرنیٹ جہاں دوسرے بہت سے شعبوں میں تبدیلی لایا ہے وہیں جیون ساتھی کے انتخاب کی راہ بھی ہموار کی...
by Rahat Sohail | اپریل 20, 2023 | رشتوں کے مسائل، آن لائن رشتے, معاشرتی مسائل
شادی کی پیشکش ہو یا شادی کی تیاری، یہ ایسے مواقع ہیں جنہیں ہر کوئی یاد گار بنانا چاہتا ہے۔ انٹرنیٹ اور سوشل میڈیا نے اسے مزید بڑھاوا دیا ہے۔ پہلے شادی کی پیش کش ایک ذاتی معاملہ سمجھا جاتا تھا۔ بڑے بزرگ خود بچوں کی شادیاں طے کرنے اور رشتہ لے جانے کا کام سر انجام دیتے...
by Rahat Sohail | اپریل 12, 2023 | شادی کا بندھن, شریک حیات, عائلی زندگی
کسی بھی گھرانے اور خاندان کی تشکیل میں شادی کا اہم کردار ہے۔ زوجی زندگی اسی صورت میں کامیاب اور خوشگوار ہو سکتی ہے جب شوہر اور بیوی میں باہمی تعاون، پیار، انس، اور محبت کامل ترین صورت میں ہو۔ انکے مقاصد و اہداف یکساں ہوں۔ شوہر اور بیوی اپنے باہمی تعلقات اور زوجی...
by Rahat Sohail | اپریل 11, 2023 | رشتے ناطے, عائلی زندگی
انسان رشتوں کے بغیر ادھورا ہے۔ کچھ رشتوں سے قدرت انسان کو وابستہ کرتی ہےاور کچھ رشتے وہ خود جوڑتا ہے۔ یہاں یہ بات قابل غور ہے کہ رشتے جوڑنا نہایت آسان ہے لیکن انہیں نبھانا اور ان کا حق ادا کرنا قدرے مشکل ہے۔ ہمارا آج کا موضوع بھی یہی ہے کہ رشتوں کے معاملات اور عائلی...