by Rahat Sohail | اکتوبر 21, 2022 | آئیڈیل رشتہ, رشتہ کی تلاش, رشتوں کے مسائل
انسان کتنی ہی ترقی کیوں نہ کر لے۔ کائنات کے رازوں سے پردہ اٹھا لے۔ دوسرے سیاروں تک رسائی حاصل کر لے۔ لیکن شادی کے معاملے میں زیادہ تراس کی سوچ روایتی ہی ہے۔ اور اس میں کوئی خاص تبدیلی دیکھنے کو نہیں ملی۔ مردوں نے آج بھی آئیڈیل شریک حیات کا انتخاب کرنا ہو۔ تو ایک نازک...
by Rahat Sohail | اکتوبر 14, 2022 | خاندانی نظام،, رشتے ناطے
خاندانی نظام کو مضبوط اور مستحکم بنانے میں مرد اور عورت دونوں کا کردار ہوتا ہے۔ لیکن مرد کا کردار بنسبت عورت کے زیادہ ہے۔ مرد بحیثیت ولی اور کفیل اپنی ذمہ داریاں نبھاتا ہے۔ توعورت گھریلو ذمہ داریاں نبھانے کے ساتھ ساتھ بچوں کی اچھی پرورش کرتی ہے۔ اور خاندان کے استحکام...
by Rahat Sohail | اکتوبر 6, 2022 | ازدواجی مسائل, عائلی زندگی
شادی شدہ زندگی کوئی پھولوں کی سیج نہیں۔ اس میں بہت سے مسائل کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ رشتوں میں سرد مہری ایک ایسا مسئلہ ہے۔ جو شادی شدہ زندگی کو بہت متاثر کرتا ہے۔ کہتے ہیں۔ کائنات کی آفرنیش کے وقت خدا نے دس مرد تخلیق کیے۔ لیکن وہ بہت جلد جنت سے اکتا گئے۔ خدا نے...
by Rahat Sohail | اپریل 7, 2022 | رشتوں کے مسائل، آن لائن رشتے
مشرقی معاشروں میں اٹھارہ سے بائیس سال کی عمر تک لڑکی کی شادی کر دینا آئیڈیل سمجھا جاتا ہے۔ خواہ اس کی تعلیم مکمل ہوئی ہو یا نہیں۔ کیونکہ بعض والدین اعلی تعلیم کو رشتوں میں رکاوٹ کا ذریعہ سمجھتے ہیں۔ ان کا خیال ہوتا ہے کہ لڑکی جتنی کم عمر ہو گی۔ اتنی جلدی وہ خود کو...
by Rahat Sohail | فروری 9, 2022 | جوائنٹ فیملی سسٹم, عائلی زندگی
دنیا کے تمام معاشروں میں رہن سہن اور زندگی گزارنے کے کچھ طریقے اور آداب ہیں۔ معاشرے کی سب سے مضبوط اور بنیادی اکائی ایک خاندان ہوتا ہے۔ یہ خاندانی نظام سماج میں دو طرح رائج ہے- ایک مشترکہ خاندانی نظام اور دوسرا انفرادی خاندانی نظام۔ خاندانی نظام: ارسطو کا کہنا تھا...