by Yousaf Saleem | مئی 19, 2021 | ازدواجی تعلقات،, ازدواجی زندگی, شادی
افلاطون ایک قدیم یونانی فلسفی تھا جسے مغربی فلسفہ کی ایک اہم شخصیت کے طور پر پہچانا جاتا ہے۔ افلاطون کا فلسفہ تو رہا ایک طرف لیکن جس چیز نے نوجوان نسل میں مقبولیت حاصل کر لی وہ "افلاطونی محبت” کی اصطلاح تھی ۔۔ جس سے مراد ایک ایسی محبت یا قریبی تعلق ہے جس...