by Muhammad Farooq | جنوری 21, 2022 | ازدواجی مسائل
شادی ایک ایسا بندھن ہے جو دو گھرانوں کے ساتھ ساتھ دو دلوں کو جوڑنے کا موجب بھی بنتا ہے۔۔ دو لوگ جب ایک ساتھ زندگی کا سفر شروع کرتے ہیں تو ابتداء میں انہیں مشکلات کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔ انہیں ایک دوسرے کو جاننے اور سمجھنے کے لئے کچھ وقت درکار ہوتا ہے ۔۔ جتنا جلدی وہ...