by Rahat Sohail | مارچ 15, 2021 | بیرون ملک رشتے, رشتہ کی تلاش, ضرورت رشتہ
مناسب عمر میں بچوں کی شادی والدین کی خواہش اور اولاد کا حق ہے۔ والدین دوران تعلیم ہی بچوں کے لئے رشتے کی تلاش شروع کر دیتے ہیں۔ اپنے بچوں کے لئے بیرون ملک پاکستانی رشتوں کا حصول بھی بہت سے والدین کی دلی خواہش ہوتی ہے۔ بیشتر گھرانوں میں تو شادی خاندان میں کرنے کا رواج...