fbpx
مرد کا کردار بحیثیت باپ بھائی اور شوہر

مرد کا کردار بحیثیت باپ بھائی اور شوہر

خاندانی نظام کو مضبوط اور مستحکم بنانے میں مرد اور عورت دونوں کا کردار ہوتا ہے۔ مرد بحیثیت ولی اور کفیل اپنی ذمہ داریاں نبھاتا ہے تو عورت گھریلو ذمہ داریاں نبھانے کے ساتھ ساتھ بچوں کی اچھی پرورش کر کے خاندان کے استحکام اور انتظام میں اپنا حصہ ڈالتی ہے۔ مرد کی ذمہ داری...