by Rahat Sohail | ستمبر 18, 2023 | آن لائن مناسب رشتے کی تلاش, رشتہ کی تلاش, رشتہ ویب سائٹ, ضرورت رشتہ
رشتے یا جیون ساتھی کی تلاش ہر معاشرے میں مختلف طریقے سے ہوتی ہے۔ مشرقی معاشروں میں گھر اور خاندان والے اس میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ جبکہ مغربی معاشروں میں لڑکا اور لڑکی اپنے لئے خود رشتے کی تلاش کرتے ہیں ۔ جبکہ مڈل ایسٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ لیکن ایک ذریعہ جو پوری...
by Rahat Sohail | جون 9, 2023 | رشتہ ویب سائٹ, معاشرتی مسائل
شادی ایک ایسا بندھن ہے جس میں دو لوگوں کو ایک مضبوط ڈور سے باندھ دیا جاتا ہے۔ اگر اس رشتے میں دونوں کی رضامندی کو اہمیت نہ دی جائے تو میاں بیوی میں وہ فطری پیار و محبت پیدا نہیں ہوتا جو ہونا چاہیے۔ اور پھر یہی وہ ناچاقی ہے جس سے گھر دوزخ کا نمونہ پیش کرنے لگتے ہیں۔ آج...
by Rahat Sohail | اپریل 28, 2023 | آن لائن رشتے, رشتہ ویب سائٹ
ٹیکنالوجی کی ترقی خاص کر انٹرنیٹ ہماری زندگیوں میں ایک بڑا انقلاب لایا ہے۔ وہ تمام کام جن کے بارے میں کبھی سوچا بھی نہ تھا آج خیال سے سفر کرتے حقیقت کا روپ دھار چکے ہیں۔ انٹرنیٹ جہاں دوسرے بہت سے شعبوں میں تبدیلی لایا ہے وہیں جیون ساتھی کے انتخاب کی راہ بھی ہموار کی...
by Rahat Sohail | مارچ 16, 2023 | رشتہ ویب سائٹ, عائلی زندگی
شادی محض ایک لفظ نہیں بلکہ ایک کیفیت ہے۔ جو دو انسانوں پر زندگی کے نئے در وا ہونے کے خیال سے ہی طاری ہو جاتی ہے۔ یہ بظاہر ایک خوش کن اور رومانوی احساس ہے۔ جس کا ذکر سنتے ہی نوجوان ماورائی دنیا میں پہنچ جاتے ہیں۔ جہاں ہر طرف رنگ، خوشبو، پیار محبت، چھیڑ چھاڑ، چاہنا اور...
by Rahat Sohail | مئی 27, 2021 | آن لائن رشتہ, رشتہ ویب سائٹ
"میرج بیورو کے ذریعے رشتے کی تلاش” یہ اصطلاح اب اتنی معروف ہو چکی ہے کہ اب اسے سن کر اچنبھا نہیں ہوتا۔ کچھ ذرائع کے مطابق ہمارے برادر مسلم ملک ترکی میں بچوں کی شادیوں کے معاملات وہاں کے سوشل ویلفیئرڈیپارٹمنٹ کے سپرد ہیں۔ جب بچے شادی کی عمر کو پہنچتے ہیں تو...
by Rahat Sohail | جنوری 12, 2021 | آن لائن رشتہ, رشتہ ویب سائٹ
زندگی کے ہمسفر کا انتخاب اپنی مرضی اور خواہش کے مطابق کرنے کا حق ہر کسی کو حاصل ہے۔ آج کل آن لائن رشتہ سائٹس اور میرج بیورو نے رشتے کی تلاش کو قدرے آسان بنا دیا ہے۔ لیکن نیک نیتی، یکسوئی اور اطمینان سے کئے گئے انتخاب کے بعد بھی دو افراد کیسے جیون ساتھی ثابت ہوں گے۔ اس...