مرد کا کردار بحیثیت باپ بھائی اور شوہر

مرد کا کردار بحیثیت باپ بھائی اور شوہر

خاندانی نظام کو مضبوط اور مستحکم بنانے میں مرد اور عورت دونوں کا کردار ہوتا ہے۔ لیکن مرد کا کردار بنسبت عورت کے زیادہ ہے۔ مرد بحیثیت ولی اور کفیل اپنی ذمہ داریاں نبھاتا ہے۔ توعورت گھریلو ذمہ داریاں نبھانے کے ساتھ ساتھ بچوں کی اچھی پرورش کرتی ہے۔ اور خاندان کے استحکام...