fbpx
شادی بیاہ کی لغت و اصطلاحات

شادی بیاہ کی لغت و اصطلاحات

بیاہ، تقریب عقد نکاح، محفل عروسی  یہ سب نام شادی اور اس کی تقریب کے لئے استعمال ہوتے ہیں۔ شادی فارسی زبان کا لفظ ہے۔ جس کے لفظی معنی خوشی، مسرت اور انبساط کے ہیں۔ سنسکرت میں اس کے لئے بیاہ کا لفظ رائج تھا، عروس عربی میں مستعمل تھا۔ اردو زبان نے ان سب الفاظ کو اپنے...