رشتوں کی تلاش میں سوشل میڈیا کا کردار

رشتوں کی تلاش میں سوشل میڈیا کا کردار

دنیا جس تیزی سے ترقی کر رہی ہے آج سے چند دہائیاں پہلے اس کا تصور تک نہیں تھا۔ نت نئی ایجادات اور تصورات انسان کو انگشت بدنداں پر مجبور کر رہی ہیں۔ آج کا انسان اپنے ارد گرد اور دنیا میں ہونے والی تبدیلیوں اور ترقی سے ہر لمحہ با خبر رہنا چاہتا ہے۔ اور اس میں سوشل میڈیا...
شادی میں تاخیر کے اسباب اور حل

شادی میں تاخیر کے اسباب اور حل

شادی ایک ایسا جامع نظام معاشرت ہے۔ جو ہر بالغ مرد اورعورت کو فواحش ومنکرات سے بچاتا ہے۔ اور ایک فطری اور طبعی اعتدال کے ساتھ نسل انسانی کی بقاء ودوام پر معمور کرتا ہے۔ اس معاملے میں دونوں انتہاؤں سے گریز ہی اس کی کامیابی کا ذریعہ ہے۔ نہ تو شادی اتنی کم عمری میں کر دی...
اچھے رشتے کی تلاش – مسائل اور حل

اچھے رشتے کی تلاش – مسائل اور حل

یوں تو ہر دور میں معاشرے کو مختلف مسائل کا سامنا رہا ہے لیکن ایک مسئلہ جو آج کل کے دور میں والدین کے لئے پریشانی کا باعث ہے۔ وہ ہے اچھے رشتے کی تلاش۔ رشتہ اور نسبت طے کرنا اور اسے بخیر و عافیت شادی تک پہنچانا جوئے شیر لانے کے مترادف ہے۔ ٹیکنالوجی نے خاطر خواہ ترقی کر...
شادی بیاہ کی لغت و اصطلاحات

شادی بیاہ کی لغت و اصطلاحات

شادی بیاہ، تقریب عقد نکاح، محفل عروسی  یہ سب نام  ازدواجی بندھن اور اس کی تقریب کے لئے استعمال ہوتے ہیں۔ شادی فارسی زبان کا لفظ ہے۔ جس کے لفظی معنی خوشی، مسرت اور انبساط کے ہیں۔ سنسکرت میں اس کے لئے بیاہ کا لفظ رائج تھا، عروس عربی میں مستعمل تھا۔ اردو زبان نے ان سب...
نئے شادی شدہ جوڑوں کی ابتدائی مشکلات

نئے شادی شدہ جوڑوں کی ابتدائی مشکلات

شادی ایک ایسا بندھن ہے۔ جو دو گھرانوں کے ساتھ ساتھ دو دلوں کو جوڑنے کا موجب بھی بنتا ہے۔ دو لوگ جب ایک ساتھ زندگی کا سفر شروع کرتے ہیں۔ تو شادی شدہ زندگی کی ابتداء میں انہیں مشکلات کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔ یہ مشکلات مختلف وجوہات کی بناء پر پیدا ہو سکتی ہیں۔جیسا کہ ایک...
کیا شادی میں عمروں کا فرق اہمیت رکھتا ہے؟

کیا شادی میں عمروں کا فرق اہمیت رکھتا ہے؟

مشرقی معاشرے میں شادی کے وقت اس بات کا خصوصی طور پر خیال رکھا جاتا ہے کہ لڑکی کی عمر لڑکے سے کم ہو۔عمروں کا فرق اگرچہ شادی شدہ زندگی میں کامیابی یا ناکامی کی ضمانت نہیں۔ ہمارے پیارے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی زندگی سے ہمیں اس کی عمدہ مثال ملتی ہے۔ حضرت خدیجہ رضی...