by Rahat Sohail | ستمبر 18, 2023 | آن لائن مناسب رشتے کی تلاش, رشتہ کی تلاش, رشتہ ویب سائٹ, ضرورت رشتہ
رشتے یا جیون ساتھی کی تلاش ہر معاشرے میں مختلف طریقے سے ہوتی ہے۔ مشرقی معاشروں میں گھر اور خاندان والے اس میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ جبکہ مغربی معاشروں میں لڑکا اور لڑکی اپنے لئے خود رشتے کی تلاش کرتے ہیں ۔ جبکہ مڈل ایسٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ لیکن ایک ذریعہ جو پوری...
by Rahat Sohail | مارچ 31, 2023 | شادی ویب سائٹ, ضرورت رشتہ
شادی انسان کی بنیادی ضرورتوں میں سے ایک ہے۔ اور معاشرے کے آغاز سے ہی انسان کو درکار ہے۔ شادی کی بدولت نہ صرف شوہر اور بیوی ایک دوسرے سے وابستہ ہوتے ہیں۔ بلکہ دونوں کے خاندانوں میں بھی قریبی تعلق قائم ہوتا ہے۔ چنانچہ رشتہ کی تلاش، اسے پرکھنا، منظور یا نامنظور کرنا ایک...
by Rahat Sohail | مارچ 13, 2023 | رشتہ کی تلاش, ضرورت رشتہ
والدین اولاد کی زندگی کا بنیادی جزو ہوتے ہیں۔ وہ بچوں کی تعلیم و تربیت اور پرورش کے ذمہ دار ہوتے ہیں۔ ان کی ہر ضرورت کا خیال رکھتے ہیں۔ جہاں والدین اپنے بچے کی بہترین تعلیم اور عمدہ تربیت کے خواہاں ہوتے ہیں۔ وہیں ان کی اچھی جگہ پر شادی والدین کی دلی خواہش ہوتی ہے۔ اور...
by Rahat Sohail | دسمبر 5, 2022 | آن لائن رشتہ, ضرورت رشتہ, معاشرتی مسائل
زمانہ قدیم میں انسان کو اپنا پیغام ایک جگہ سے دوسری جگہ پہنچانے کے لئے بہت تگ و دو کرنا پڑتی تھی۔ پھر وقت کے ساتھ ساتھ نت نئی ایجادات ہوتی چلی گئیں۔ اور پیغامات دنوں اور گھنٹوں کی بجائے سیکنڈوں میں ایک جگہ سے دوسری جگہ پہنچنے لگے۔ سوشل میڈیا بھی ایک ایسی ہی ایجاد ہے۔...
by Rahat Sohail | اکتوبر 26, 2022 | رشتہ کی تلاش, ضرورت رشتہ
شادی ایک مقدس بندھن اور ذمہ داری ہونے کے ساتھ ساتھ فطری تقاضوں کوپورا کرنے کا ایک بہترین ذریعہ بھی ہے۔ اس کے ساتھ یہ جسمانی، اخلاقی اور روحانی بیماریوں سے تحفظ، انسانی زندگی کے تسلسل، رشتوں کی نشوونما اور صحبت کے ذریعے ذہنی سکون کے حصول کا وسیلہ بھی ہے۔ ان سب مقاصد...
by Yousaf Saleem | اپریل 8, 2021 | رشتہ کی تلاش, ضرورت رشتہ
رشتہ کی تلاش ایک مسئلہ کیوں. اس موضوع پر کچھ لکھنے سے پہلے ہم تاریخ اور فلسفہ پر ایک نظر ڈالتے ہیں۔ یونانی داستانوں کے مطابق، ابتدا میں انسان ایسا نہیں تھا جیسا اب دکھائی دیتا ہے۔ بلکہ اسے چار بازوؤں، چار پیروں، ایک سر اور دو چہروں کے ساتھ پیدا کیا گیا تھا۔ لیکن پھر...