by Rahat Sohail | اپریل 12, 2023 | شادی کا بندھن, شریک حیات, عائلی زندگی
کسی بھی گھرانے اور خاندان کی تشکیل میں شادی کا اہم کردار ہے۔ زوجی زندگی اسی صورت میں کامیاب اور خوشگوار ہو سکتی ہے جب شوہر اور بیوی میں باہمی تعاون، پیار، انس، اور محبت کامل ترین صورت میں ہو۔ انکے مقاصد و اہداف یکساں ہوں۔ شوہر اور بیوی اپنے باہمی تعلقات اور زوجی...
by Rahat Sohail | اپریل 11, 2023 | رشتے ناطے, عائلی زندگی
انسان رشتوں کے بغیر ادھورا ہے۔ کچھ رشتوں سے قدرت انسان کو وابستہ کرتی ہےاور کچھ رشتے وہ خود جوڑتا ہے۔ یہاں یہ بات قابل غور ہے کہ رشتے جوڑنا نہایت آسان ہے لیکن انہیں نبھانا اور ان کا حق ادا کرنا قدرے مشکل ہے۔ ہمارا آج کا موضوع بھی یہی ہے کہ رشتوں کے معاملات اور عائلی...
by Rahat Sohail | مارچ 16, 2023 | رشتہ ویب سائٹ, عائلی زندگی
شادی محض ایک لفظ نہیں بلکہ ایک کیفیت ہے۔ جو دو انسانوں پر زندگی کے نئے در وا ہونے کے خیال سے ہی طاری ہو جاتی ہے۔ یہ بظاہر ایک خوش کن اور رومانوی احساس ہے۔ جس کا ذکر سنتے ہی نوجوان ماورائی دنیا میں پہنچ جاتے ہیں۔ جہاں ہر طرف رنگ، خوشبو، پیار محبت، چھیڑ چھاڑ، چاہنا اور...
by Rahat Sohail | جنوری 18, 2023 | عائلی زندگی, معاشرتی مسائل
ہجرت کرنا اور سمندر پار جانا زمانہ قدیم سے انسانی روایت رہی ہے۔ انسان نے ہمیشہ دور دراز کے سفر، وادیوں، پہاڑوں اور سرسبز چراگاہوں کی تلاش کی ہے۔ محرک انسان کی موجودہ سے زیادہ حاصل کرنے کی خواہش اور ضرورت ہے۔ سمپل رشتہ اس بلاگ میں بیرون ملک مقیم شوہر سے مضبوط تعلق کی...
by Rahat Sohail | اکتوبر 6, 2022 | ازدواجی مسائل, عائلی زندگی
شادی شدہ زندگی کوئی پھولوں کی سیج نہیں۔ اس میں بہت سے مسائل کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ رشتوں میں سرد مہری ایک ایسا مسئلہ ہے۔ جو شادی شدہ زندگی کو بہت متاثر کرتا ہے۔ کہتے ہیں۔ کائنات کی آفرنیش کے وقت خدا نے دس مرد تخلیق کیے۔ لیکن وہ بہت جلد جنت سے اکتا گئے۔ خدا نے...
by Rahat Sohail | فروری 9, 2022 | جوائنٹ فیملی سسٹم, عائلی زندگی
دنیا کے تمام معاشروں میں رہن سہن اور زندگی گزارنے کے کچھ طریقے اور آداب ہیں۔ معاشرے کی سب سے مضبوط اور بنیادی اکائی ایک خاندان ہوتا ہے۔ یہ خاندانی نظام سماج میں دو طرح رائج ہے- ایک مشترکہ خاندانی نظام اور دوسرا انفرادی خاندانی نظام۔ خاندانی نظام: ارسطو کا کہنا تھا...