by Faheem Sarwar | نومبر 12, 2024 | پاکستانی رشتہ, میٹریمونئیل ایپس
گزشتہ چند سالوں میں پاکستان سمیت پوری دنیا میں ٹیکنالوجی کے استعمال میں بے پناہ اضافہ ہوا ہے۔ آج کل کی نوجوان نسل آن لائن پلیٹ فارمز کے ذریعے گھر بیٹھے تمام معلومات اور سہولیات حاصل کررہے ہیں۔ ان سہولیات میں جہاں آن لائن بلز کی ادائیگی، پیسوں کا لین دین، پاکستان یا...