by Faheem Sarwar | اگست 13, 2024 | After Marriage
زندگی کے سفر میں بعض اوقات ایسے موڑ آ جاتے ہیں جہاں انسان کو کچھ لمحے رک کر سوچنے اور آئندہ کا لائحہ عمل تیار کرنے کے لئے وقت درکار ہوتا ہے۔ چاہتے نہ چاہتے بھی وقفہ لینا پڑتا ہے۔ خود کو سنبھال کر زندگی کی نئی شروعات کرنا پڑتی ہے۔ ان میں ایک مرحلہ زندگی کے ساتھی بچھڑ...