by Muhammad Farooq | فروری 9, 2022 | Uncategorized
ارسطو کا کہنا تھا۔۔ ’’انسان ایک مہذّب معاشرتی جانور ہے، وہ تنہا زندگی نہیں گزار سکتا۔ اُسے بہتر زندگی گزارنے کے لیے اپنے جیسے دیگر انسانوں کی ضرورت پڑتی ہے”دنیا کے تمام معاشروں میں رہن سہن اور زندگی گزارنے کے کچھ طریقے اور آداب ہیں۔ معاشرے کی سب سے مضبوط اور...
by Umer Farooq | اگست 31, 2021 | Uncategorized
شادی نہ صرف مذہبی بلکہ معاشرتی طور پر بھی اہمیت کا حامل ایک فریضہ ہے۔ نسل کی بقا او ارتقا، گناہوں میں رکاوٹ اور ایک مہذب معاشرے کی تشکیل میں اس کا بنیادی کردار ہے۔ وہ ممالک جہاں نکاح اور شادی کو نظر انداز کر کے تعلقات بنائے جاتے ہیں ان معاشروں میں بے، چینی، ہیجان،...
by shahid tariq | جولائی 8, 2021 | Uncategorized
زندگی میں کوئی بھی کام سر انجام دینے کے لئے مناسب عمر کی شرط موجود ہوتی ہے۔ جیسے سکول میں مقررہ عمر پر ہی داخلہ ملتا ہے ۔ نوکری کے لئے بھی عمر کی ایک حد معین ہوتی ہے ۔۔ اور اس سے مطابقت نہ رکھنے والوں کے لئے نوکری کا حصول مشکل ہوتا ہے ۔۔ لیکن شادی ایک ایسی چیز ہے جس...
by Asad Latif | مئی 27, 2021 | Uncategorized
کچھ ذرائع کے مطابق ہمارے برادر مسلم ملک ترکی میں بچوں کی شادیوں کے معاملات وہاں کے سوشل ویلفیئرڈیپارٹمنٹ کے سپرد ہیں۔ جب بچے شادی کی عمر کو پہنچتے ہیں تو والدین انہیں لے کر دفتر چلے جاتے ہیں۔ وہاں معمولی فیس کے عوض ہر بچے کی ایک علیحدہ فائل تیار کی جاتی ہے، جس میں...
by Asad Latif | مئی 27, 2021 | Uncategorized
ہمارے معاشرے میں شادی میں تاخیر کی جہاں دوسری بہت سی وجوہات ہیں وہیں ایک وجہ برادری اور قبائلی امتیاز بھی ہے۔ حسب نسب، جاہ و منصب اور ذات برادری کے تصور نے شادی کوبہت مشکل بنا دیا ہے۔ زندگی کے دیگر تمام معاملات میں لوگ بھائی چارے، اخوت اور برابری کا درس دیتے نظر آتے...
by Asad Latif | مئی 19, 2021 | Uncategorized
زندگی کے ہمسفر کا انتخاب اپنی مرضی اور خواہش کے مطابق کرنے کا حق ہر کسی کو حاصل ہے ۔۔ نیک نیتی، یکسوئی اور اطمینان سے کئے گئے انتخاب کے بعد بھی دو افراد کیسے جیون ساتھی ثابت ہوں گے اس کا اندازہ تبھی ہو سکتا ہے جب وہ باہم مل کر عملی زندگی میں قدم رکھتے ہیں ۔۔ پھر اس...