by Rahat Sohail | ستمبر 18, 2023 | آن لائن مناسب رشتے کی تلاش, رشتہ کی تلاش, رشتہ ویب سائٹ, ضرورت رشتہ
رشتے یا جیون ساتھی کی تلاش ہر معاشرے میں مختلف طریقے سے ہوتی ہے۔ مشرقی معاشروں میں گھر اور خاندان والے اس میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ جبکہ مغربی معاشروں میں لڑکا اور لڑکی اپنے لئے خود رشتے کی تلاش کرتے ہیں ۔ جبکہ مڈل ایسٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ لیکن ایک ذریعہ جو پوری...
by Irfan Ali | ستمبر 8, 2023 | رشتوں کے مسائل, شادی کا بندھن
انسان کی زندگی کے اہم مراحل میں سے ایک مرحلہ شادی بیاہ کا ہے۔ والدین خوب چھان پھٹک کر اپنے بچوں کے لئے رشتوں کا انتخاب کرتے ہیں۔ بعض اوقات اولاد کو اس فیصلے میں شامل کیا جاتا ہے۔ ان کی رائے اور مرضی معلوم کی جاتی ہے۔ لیکن کچھ گھرانوں میں والدین کے فیصلے کو ہی حرف آخر...
by Rahat Sohail | ستمبر 1, 2023 | Uncategorized
انسان کی حقیقت بھی عجب ہے۔ یہ ہمیشہ بہتر سے بہتر کی تلاش میں رہتا ہے۔ اگر کوئی اچھی چیز حاصل کر لیتا ہے تو اس سے بہتر کی تلاش میں لگ جاتا ہے۔ اس کے لئے خواہ کتنی ہی مشکلات کیوں نہ اٹھانا پڑیں۔ دور دراز کے سفر کرنے پڑیں۔ اپنوں سے دوری اختیار کرنی پڑے۔ سب با امر مجبوری...
by Rahat Sohail | جون 19, 2023 | شادی, شادی کا بندھن
محبت اور شادی دو اہم ترین جزوِ ہیں جو انسان کی زندگی میں اہم کردار ادا کرتے ہیں اور سارے اتار چڑھاؤ کا سبب یہی بنتے ہیں۔ سماجی اعتبار سے شادی ایک ایسا معاہدہ ہے، جس میں باہمی رضامندی کے ساتھ دو افراد ایک دوسرے کے ساتھ زندگی گزارنے کا فیصلہ کرتے ہوئے اس کا اعلان بھی...
by Rahat Sohail | جون 9, 2023 | رشتہ ویب سائٹ, معاشرتی مسائل
شادی ایک ایسا بندھن ہے جس میں دو لوگوں کو ایک مضبوط ڈور سے باندھ دیا جاتا ہے۔ اگر اس رشتے میں دونوں کی رضامندی کو اہمیت نہ دی جائے تو میاں بیوی میں وہ فطری پیار و محبت پیدا نہیں ہوتا جو ہونا چاہیے۔ اور پھر یہی وہ ناچاقی ہے جس سے گھر دوزخ کا نمونہ پیش کرنے لگتے ہیں۔ آج...