by Rahat Sohail | ستمبر 1, 2023 | Uncategorized
انسان کی حقیقت بھی عجب ہے۔ یہ ہمیشہ بہتر سے بہتر کی تلاش میں رہتا ہے۔ اگر کوئی اچھی چیز حاصل کر لیتا ہے تو اس سے بہتر کی تلاش میں لگ جاتا ہے۔ اس کے لئے خواہ کتنی ہی مشکلات کیوں نہ اٹھانا پڑیں۔ دور دراز کے سفر کرنے پڑیں۔ اپنوں سے دوری اختیار کرنی پڑے۔ سب با امر مجبوری...
by Rahat Sohail | اگست 25, 2023 | دعوت ولیمہ کی اہمیت, معاشرتی مسائل
یوں تو شادی کی سبھی تقریبات اہم ہوتی ہیں۔ لیکن ولیمہ کو بالخصوص مسلم ممالک میں ایک خصوصی مقام حاصل ہے۔ جہاں یہ ایک طرف سنت ہے۔ وہیں اس کا مقصد شریک حیات کے حصول کا شکر ادا کرنا بھی ہے۔ اور شکر ادا کرنے کا بہترین طریقہ اپنے عزیز و اقارب کو اس خوشی میں شریک کرنا ہے۔...