by Zia z | نومبر 29, 2023 | Uncategorized
شادی مرد اور خواتین کو جہاں ذہنی طور پر تروتازہ اور صحت مند رکھتی ہے۔ وہیں جسمانی طور پر بھی مضبوط رکھتی ہے۔ یہ نہ صرف ذہنی امراض جیسا کہ ڈپریشن اور نیند کی کمی، بلکہ دیگر جسمانی بیماریوں جیسے امراض قلب، کولیسٹرول، بلڈ پریشر اور جنسی مسائل سے بچاؤ کا ذریعہ بھی ہے۔...
by Rahat Sohail | نومبر 3, 2023 | Guideline
موافقت یا سمجھوتے سے مراد ایسا معاملہ ہے۔ جس میں فریقین اپنے مطالبات سے پیچھے ہٹ جاتے ہیں۔ یا اپنے مطالبات اور خواہشات پر دوسروں کی خواہشات یا مطالبات کو مقدم جانتے ہوئے اپنی خواہش سے دستبردار ہو جاتے ہیں۔ یوں تو دنیاوی معاملات میں مرد اور عورت بہت سے مقامات پر...
by Rahat Sohail | ستمبر 1, 2023 | Matchmaking., people preferences
انسان کی حقیقت بھی عجب ہے۔ یہ ہمیشہ بہتر سے بہتر کی تلاش میں رہتا ہے۔ اگر کوئی اچھی چیز حاصل کر لیتا ہے تو اس سے بہتر کی تلاش میں لگ جاتا ہے۔ اس کے لئے خواہ کتنی ہی مشکلات کیوں نہ اٹھانا پڑیں۔ دور دراز کے سفر کرنے پڑیں۔ اپنوں سے دوری اختیار کرنی پڑے۔ سب با امر مجبوری...
by Rahat Sohail | اگست 21, 2023 | حقوقِ نسواں
شادی صرف انسانی خواہشات کی تکمیل اور فطری جذبات کی تسکین کا نام نہیں ہے۔ جیسے ایک انسان کی دیگر فطری ضروریات ہیں۔ بس اسی طرح شادی بھی نہایت ضروری ہے۔ انسان کو اپنے جذبات اور احساست کے اظہار کے لئے ایک جیون ساتھی کی ضرورت ہوتی ہے۔ اور تعلق کوئی بھی ہو اس میں جذبات کی...
by Rahat Sohail | اگست 10, 2023 | خاندانی نظام،, معاشرتی مسائل
اس کائنات کے اہم ترین عناصر میں سے ایک انسان ہے۔ انسانوں کے باہمی رشتوں سے مل کر خاندان اور ان خاندانوں سے مل کر ایک معاشرہ بنتا ہے۔ اس معاشرے میں رہنے والے تمام خاندان کسی نہ کسی نظام سے وابستہ ہیں۔ خواہ وہ مشترکہ خاندانی نظام ہو یا اکائی خاندانی نظام۔ خاندانی...