by Rahat Sohail | اپریل 20, 2023 | رشتوں کے مسائل، آن لائن رشتے, معاشرتی مسائل
شادی کی پیشکش ہو یا شادی کی تیاری، یہ ایسے مواقع ہیں جنہیں ہر کوئی یاد گار بنانا چاہتا ہے۔ انٹرنیٹ اور سوشل میڈیا نے اسے مزید بڑھاوا دیا ہے۔ پہلے شادی کی پیش کش ایک ذاتی معاملہ سمجھا جاتا تھا۔ بڑے بزرگ خود بچوں کی شادیاں طے کرنے اور رشتہ لے جانے کا کام سر انجام دیتے...
by Rahat Sohail | اپریل 7, 2022 | رشتوں کے مسائل، آن لائن رشتے
مشرقی معاشروں میں اٹھارہ سے بائیس سال کی عمر تک لڑکی کی شادی کر دینا آئیڈیل سمجھا جاتا ہے۔ خواہ اس کی تعلیم مکمل ہوئی ہو یا نہیں۔ کیونکہ بعض والدین اعلی تعلیم کو رشتوں میں رکاوٹ کا ذریعہ سمجھتے ہیں۔ ان کا خیال ہوتا ہے کہ لڑکی جتنی کم عمر ہو گی۔ اتنی جلدی وہ خود کو...
by Rahat Sohail | اکتوبر 12, 2021 | رشتوں کے مسائل، آن لائن رشتے
انٹرنیٹ اور ٹیکنالوجی کی ترقی جہاں دوسرے بہت سے شعبوں میں تبدیلیاں لائی ہے۔ خریداری، تعلیم اور دفتری کاموں کا طریقہ کار تبدیل ہوا ہے۔ خاص کر کرونا کی وجہ سے پچھلے کچھ عرصے سےصارفین نے اپنے وقت کا بڑا حصہ کمپیوٹر سکرین اور موبائل پر گزارا۔ جبکہ آمدنی کا زیادہ تر حصہ...