by Rahat Sohail | ستمبر 10, 2021 | رشتوں کے مسائل, شادی
مشرقی معاشرے میں شادی کے وقت اس بات کا خصوصی طور پر خیال رکھا جاتا ہے کہ لڑکی کی عمر لڑکے سے کم ہو۔عمروں کا فرق اگرچہ شادی شدہ زندگی میں کامیابی یا ناکامی کی ضمانت نہیں۔ ہمارے پیارے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی زندگی سے ہمیں اس کی عمدہ مثال ملتی ہے۔ حضرت خدیجہ رضی...
by Rahat Sohail | اگست 31, 2021 | رشتوں کے مسائل, شادی
شادی نہ صرف مذہبی بلکہ معاشرتی طور پر بھی اہمیت کا حامل ایک فریضہ ہے۔ نسل کی بقا و ارتقا، گناہوں میں رکاوٹ اور ایک مہذب معاشرے کی تشکیل میں اس کا بنیادی کردار ہے۔ وہ ممالک جہاں نکاح اور شادی کو نظر انداز کر کے تعلقات بنائے جاتے ہیں۔ ان معاشروں میں بے، چینی، ہیجان،...
by Rahat Sohail | جولائی 8, 2021 | رشتوں کے مسائل, شادی, شادی ایکٹ
زندگی میں کوئی بھی کام سر انجام دینے کے لئے مناسب عمر کی شرط موجود ہوتی ہے۔ جیسے سکول میں مقررہ عمر پر ہی داخلہ ملتا ہے۔ نوکری کے لئے بھی عمر کی ایک حد معین ہوتی ہے۔ اور اس سے مطابقت نہ رکھنے والوں کے لئے نوکری کا حصول مشکل ہوتا ہے۔ لیکن شادی کیلئے مناسب عمر کا تعین...
by Rahat Sohail | مارچ 25, 2021 | رشتوں کے مسائل, شادی
گزشتہ دنوں ایک سروےنظر سے گزرا جس کے مطابق جاپان اور جنوبی کوریا جیسے ایشیائی ممالک کے مرد جہاں اقتصادی خوشحالی دوسرے ممالک کی نسبت زیادہ ہے، شادی کے لئے نسبتاﹰ غریب ممالک کی لڑکیوں کو ترجیح دے رہے ہیں۔ اس کی بنیادی وجہ ان ممالک میں لڑکیوں کا معاشی طور پر خود مختار...
by Rahat Sohail | مارچ 10, 2021 | آئیڈیل رشتہ, ارینج میرج, ازدواجی نکات, رشتہ کی تلاش, رشتوں کے مسائل, رشتے, شادی, ضرورت رشتہ, معاشرتی مسائل
ہمارے معاشرے میں خاندانی تعلقات رشتہ طے کروانے میں ایک اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ زیادہ تر شادیاں تو خاندان میں ہی کرنے کا رواج ہے ۔لیکن کچھ رشتوں کے لئے دوست احباب یا جان پہچان والوں کی مدد لی جاتی ہے۔ اگر آپ والدین ہیں یا خاندان کے بڑے بزرگ۔ اور اپنی لڑکی کا رشتہ کسی...
by Rahat Sohail | مارچ 9, 2021 | ازدواجی تعلقات،, رشتوں کے مسائل, شادی
شادی محبت، رضامندی، خوشی اور بغیر کسی دباؤ کے طے کیا گیا ایک معاشرتی، قانونی اور مذہبی بندھن ہے۔ اس کے علاوہ بھی بہت سے دوسرے لوازمات ہیں۔ جواس بندھن کوکامیاب بناتے ہیں۔ لیکن معاشرے نے اپنی فرسودہ روایات کی بدولت اس ذمہ داری کو ایک بوجھ بنا دیا ہے۔ شادی سے متعلقہ دیگر...