by Faheem Sarwar | جون 28, 2024 | شادی
دوسری شادی کے بارے میں مختلف مذاہب اور ممالک میں الگ الگ تصورات پائے جاتے ہیں۔ مسلمانوں میں چار شادیوں کی اجازت ہے۔ ہندومت میں پہلی بیوی کے ہوتے ہوئے دوسری شادی کی اجازت نہیں۔ یہودیت میں تعداد ازدواج کی کوئی حد مقرر نہیں تھی۔ ایک مرد جتنی چاہے شادیاں کر سکتا تھا۔ عرب...
by Faheem Sarwar | اپریل 26, 2024 | ازدواجی زندگی, شادی
حق مَہر یا مہر وہ مقررہ رقم ہے جو ایک مسلمان مرد نکاح کے عوض اپنی منکوحہ کو ادا کرتا ہے۔ یا ادا کرنے کا وعدہ کرتا ہے۔ اگرچہ دنیا اتنی ترقی کر چکی ہے۔ شرح خواندگی میں اضافہ ہوا ہے لیکن حق مہر کو لے کر بعض افراد کی سوچ اب بھی وہی دقیانوسی ہے۔ حق مہر کی اقسام سے قطع نظر...
by Zia z | جنوری 23, 2024 | شادی
مشرقی معاشروں خاص کر پاکستان اور بھارت میں رشتہ طے ہوتے ہی والدین بچیوں کو بہت سی باتیں سکھانا اور سمجھانا شروع کر دیتے ہیں۔ سسرال والوں کے ساتھ اچھا تعلق کیسے بنایا جائے۔ انہیں خوش کیسے رکھا جائے۔ ان کی خدمت کیسے کی جائے۔ یعنی لڑکی ایک ایسا کردار بن جائے جو سب کے لئے...
by Zia z | دسمبر 28, 2023 | ازدواجی زندگی, شادی
اسلام ایک مکمل دین اور ضابطہ حیات ہے۔ جو انسانی زندگی کے تمام پہلوؤں پر بحث کرتا ہے۔ دیگر مذاہب کے برعکس اسلام نے عورت کو بہت سےمالی حقوق عطا کئے ہیں۔ حق مہران میں سے ایک ہے۔ حق مہراس مال کا نام ہے۔ جو شوہر کے ذمے بیوی کے منافع نفس کے عوض مقرر کرنے پر یا صرف عقد نکاح...
by Rahat Sohail | جون 23, 2023 | شادی, معاشرتی مسائل
شادی ایک خوبصورت رشتہ ہے۔ جس کی بدولت دو لوگ ایک بندھن میں بندھ جاتے ہیں۔ اور ایک ساتھ زندگی کے اس نئے سفر کا آغاز کرتے ہیں۔ یہ سفر اگر خوشگوار ثابت ہو تو زندگی حسین بن جاتی ہے۔ نہ صرف آپ کے خاندان بلکہ معاشرے پر بھی اس کا مثبت اثر پڑتا ہے۔ ورنہ مصائب کا پہاڑ بن جاتی...
by Rahat Sohail | جون 19, 2023 | شادی, شادی کا بندھن
محبت اور شادی دو اہم ترین جزوِ ہیں جو انسان کی زندگی میں اہم کردار ادا کرتے ہیں اور سارے اتار چڑھاؤ کا سبب یہی بنتے ہیں۔ سماجی اعتبار سے شادی ایک ایسا معاہدہ ہے، جس میں باہمی رضامندی کے ساتھ دو افراد ایک دوسرے کے ساتھ زندگی گزارنے کا فیصلہ کرتے ہوئے اس کا اعلان بھی...