سمپل رشتہ

ویب پر رجسٹر کریں، یا ایپ حاصل کریں۔

تازہ ترین مضامین

  • | ازدواجی مسائل, شادی

    نئے شادی شدہ جوڑوں کی ابتدائی مشکلات

    شادی ایک ایسا بندھن ہے۔ جو دو گھرانوں کے ساتھ ساتھ دو دلوں کو جوڑنے کا موجب بھی بنتا ہے۔ دو لوگ جب ایک ساتھ زندگی کا سفر شروع کرتے ہیں۔ تو شادی شدہ زندگی کی ابتداء میں انہیں مشکلات کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔ یہ مشکلات مختلف وجوہات کی بناء پر پیدا ہو سکتی ہیں۔جیسا کہ ایک...

  • | رشتوں کے مسائل، آن لائن رشتے

    آن لائن شاپنگ ممکن ہے توآن لائن رشتہ کیوں نہیں

    انٹرنیٹ اور ٹیکنالوجی کی ترقی جہاں دوسرے بہت سے شعبوں میں تبدیلیاں لائی ہے۔ خریداری، تعلیم اور دفتری کاموں کا طریقہ کار تبدیل ہوا ہے۔ خاص کر کرونا کی وجہ سے پچھلے کچھ عرصے سےصارفین نے اپنے وقت کا بڑا حصہ کمپیوٹر سکرین اور موبائل پر گزارا۔ جبکہ آمدنی کا زیادہ تر حصہ...

  • | رشتوں کے مسائل, شادی

    کیا شادی میں عمروں کا فرق اہمیت رکھتا ہے؟

    مشرقی معاشرے میں شادی کے وقت اس بات کا خصوصی طور پر خیال رکھا جاتا ہے کہ لڑکی کی عمر لڑکے سے کم ہو۔عمروں کا فرق اگرچہ شادی شدہ زندگی میں کامیابی یا ناکامی کی ضمانت نہیں۔ ہمارے پیارے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی زندگی سے ہمیں اس کی عمدہ مثال ملتی ہے۔ حضرت خدیجہ رضی...

  • | رشتوں کے مسائل, شادی

    لڑکیوں کے رشتوں میں درپیش مشکلات

    شادی نہ صرف مذہبی بلکہ معاشرتی طور پر بھی اہمیت کا حامل ایک فریضہ ہے۔ نسل کی بقا و ارتقا، گناہوں میں رکاوٹ اور ایک مہذب معاشرے کی تشکیل میں اس کا بنیادی کردار ہے۔ وہ ممالک جہاں نکاح اور شادی کو نظر انداز کر کے تعلقات بنائے جاتے ہیں۔ ان معاشروں میں بے، چینی، ہیجان، ذہنی...

  • | رشتوں کے مسائل, شادی, شادی ایکٹ

    شادی کیلئے مناسب عمر کا تعین کیسے ہو؟

    زندگی میں کوئی بھی کام سر انجام دینے کے لئے مناسب عمر کی شرط موجود ہوتی ہے۔ جیسے سکول میں مقررہ عمر پر ہی داخلہ ملتا ہے۔ نوکری کے لئے بھی عمر کی ایک حد معین ہوتی ہے۔ اور اس سے مطابقت نہ رکھنے والوں کے لئے نوکری کا حصول مشکل ہوتا ہے۔ لیکن شادی کیلئے مناسب عمر کا تعین...

  • | آن لائن رشتے, ٹیکنالوجی،, خانگی زندگی, رشتے

    رشتے بمقابلہ ٹیکنالوجی

    برطانوی میڈیا کے مطابق چند ماہرین نے "گھوسٹ بوٹ” کے نام سے ایک ایپلی کیشن تیار کی ہے جووفات پا جانے والے افراد کی تصاویر، آواز، سوشل میڈیا پوسٹ کے علاوہ ان کے ٹو دی اور تھری ڈی ماڈل بھی بنائے گی۔ دیکھنے اور سننے والوں کو یوں محسوس ہو گا کہ وہ شخص واقعی سکرین پر ان کے...

  • | آن لائن رشتہ, رشتہ ویب سائٹ

    میرج بیورو کے ذریعے رشتہ کی تلاش - وقت اور پیسے کی بچت

    "میرج بیورو کے ذریعے رشتے کی تلاش” یہ اصطلاح اب اتنی معروف ہو چکی ہے کہ اب اسے سن کر اچنبھا نہیں ہوتا۔ کچھ ذرائع کے مطابق ہمارے برادر مسلم ملک ترکی میں بچوں کی شادیوں کے معاملات وہاں کے سوشل ویلفیئرڈیپارٹمنٹ کے سپرد ہیں۔ جب بچے شادی کی عمر کو پہنچتے ہیں تو والدین انہیں...

  • | شادی, معاشرتی مسائل

    کیا اپنی برادری میں شادی کامیابی کی ضمانت ہے؟

    مشرقی معاشروں میں شادی میں تاخیر کی جہاں دوسری بہت سی وجوہات ہیں۔ وہیں ایک وجہ برادری اور قبائلی امتیاز بھی ہے۔ حسب نسب، جاہ و منصب اور ذات برادری کے تصور نے شادی کوبہت مشکل بنا دیا ہے۔ زندگی کے دیگر تمام معاملات میں لوگ بھائی چارے، اخوت اور برابری کا درس دیتے نظر آتے...

  • | آن لائن رشتہ, شادی ویب سائٹ, شریک حیات

    آپ اپنا شریک حیات آن لائن کیسے تلاش کر سکتے ہیں؟

    بچوں کی شادی اور رشتہ تلاش کرنا مشکل سہی لیکن ناممکن کام نہیں۔ بس پختہ ایمان اور قسمت پر یقین ہونا چاہئیے۔ آج کل تو انٹرنیٹ اور ٹیکنالوجی کی بدولت شریک حیات آن لائن تلاش کرنا نہایت آسان ہو گیا ہے۔ شریک حیات آن لائن یا آف لائن تلاش کرنا: ہر نسل، دور، مذہب اور معاشرے نے...

  • | آئیڈیل رشتہ, ازدواجی تعلقات،

    آئیڈیل ایک خواب، سراب یا حقیقت

    آئیڈیل کیا ہے؟؟ کیا آئیڈیل ایک خواب ہے، سراب ہے یا حقیقت؟ میری آنکھوں میں کوئی چہرہ چراغ آرزو وہ میرا آئینہ جس سے خود جھلک جاؤں کبھی ایسا موسم جیسے مے پی کر چھلک جاؤں کبھی یا کوئی ہے خواب جو دیکھا تھا لیکن پھر مجھے یاد کرنے پر بھی یاد آیا نہ تھا دل یہ کہتا ہے وہی ہے ہو...