Our Blogs

  • | ازدواجی نکات, شادی, معاشرتی مسائل

    شریک حیات کے انتخاب میں مردوں کی ترجیحات

    خالق ارض و سماوات نے تمام مخلوقات کو دو الگ فطری تقاضوں اور رجحانات کے ساتھ تخلیق کیا۔ جیسے دن کے ساتھ رات، پھول کے ساتھ کانٹے۔ آگ کے ساتھ پانی، اندھیرے کے ساتھ اجالا، زمین کے ساتھ آسمان وغیرہ۔ اسی طرح نوع انسانی کے لئے بھی شریک حیات کو پیدا فرمایا۔ یعنی تمام مخلوق کے...

  • | آن لائن رشتہ, رشتہ کی تلاش, شادی

    رشتوں کی تلاش میں سوشل میڈیا کا کردار

    دنیا جس تیزی سے ترقی کر رہی ہے آج سے چند دہائیاں پہلے اس کا تصور تک نہیں تھا۔ نت نئی ایجادات اور تصورات انسان کو انگشت بدنداں پر مجبور کر رہی ہیں۔ آج کا انسان اپنے ارد گرد اور دنیا میں ہونے والی تبدیلیوں اور ترقی سے ہر لمحہ با خبر رہنا چاہتا ہے۔ اور اس میں سوشل میڈیا...

  • | آن لائن رشتہ, ضرورت رشتہ, معاشرتی مسائل

    ضرورت رشتہ کے اشتہارات میں جدت پسندی

    زمانہ قدیم میں انسان کو اپنا پیغام ایک جگہ سے دوسری جگہ پہنچانے کے لئے بہت تگ و دو کرنا پڑتی تھی۔ پھر وقت کے ساتھ ساتھ نت نئی ایجادات ہوتی چلی گئیں۔ اور پیغامات دنوں اور گھنٹوں کی بجائے سیکنڈوں میں ایک جگہ سے دوسری جگہ پہنچنے لگے۔ سوشل میڈیا بھی ایک ایسی ہی ایجاد ہے۔...

  • | رشتوں کے مسائل, شادی, معاشرتی مسائل

    شادی میں تاخیر کے اسباب اور حل

    شادی ایک ایسا جامع نظام معاشرت ہے۔ جو ہر بالغ مرد اورعورت کو فواحش ومنکرات سے بچاتا ہے۔ اور ایک فطری اور طبعی اعتدال کے ساتھ نسل انسانی کی بقاء ودوام پر معمور کرتا ہے۔ اس معاملے میں دونوں انتہاؤں سے گریز ہی اس کی کامیابی کا ذریعہ ہے۔ نہ تو شادی اتنی کم عمری میں کر دی...

  • | رشتہ کی تلاش, رشتوں کے مسائل, شادی

    اچھے رشتے کی تلاش – مسائل اور حل

    یوں تو ہر دور میں معاشرے کو مختلف مسائل کا سامنا رہا ہے لیکن ایک مسئلہ جو آج کل کے دور میں والدین کے لئے پریشانی کا باعث ہے۔ وہ ہے اچھے رشتے کی تلاش۔ رشتہ اور نسبت طے کرنا اور اسے بخیر و عافیت شادی تک پہنچانا جوئے شیر لانے کے مترادف ہے۔ ٹیکنالوجی نے خاطر خواہ ترقی کر...

  • | رشتے, شادی

    شادی بیاہ کی لغت و اصطلاحات

    شادی بیاہ، تقریب عقد نکاح، محفل عروسی یہ سب نام ازدواجی بندھن اور اس کی تقریب کے لئے استعمال ہوتے ہیں۔ شادی فارسی زبان کا لفظ ہے۔ جس کے لفظی معنی خوشی، مسرت اور انبساط کے ہیں۔ سنسکرت میں اس کے لئے بیاہ کا لفظ رائج تھا، عروس عربی میں مستعمل تھا۔ اردو زبان نے ان سب الفاظ...

  • | رشتہ کی تلاش, ضرورت رشتہ

    سمپل رشتہ پر رشتہ کی تلاش کیوں اور کیسے

    شادی ایک مقدس بندھن اور ذمہ داری ہونے کے ساتھ ساتھ فطری تقاضوں کوپورا کرنے کا ایک بہترین ذریعہ بھی ہے۔ اس کے ساتھ یہ جسمانی، اخلاقی اور روحانی بیماریوں سے تحفظ، انسانی زندگی کے تسلسل، رشتوں کی نشوونما اور صحبت کے ذریعے ذہنی سکون کے حصول کا وسیلہ بھی ہے۔ ان سب مقاصد کے...

  • | آئیڈیل رشتہ, رشتہ کی تلاش, رشتوں کے مسائل

    شریک حیات کا انتخاب کرتے وقت کی جانے والی غلطیاں

    انسان کتنی ہی ترقی کیوں نہ کر لے۔ کائنات کے رازوں سے پردہ اٹھا لے۔ دوسرے سیاروں تک رسائی حاصل کر لے۔ لیکن شادی کے معاملے میں زیادہ تراس کی سوچ روایتی ہی ہے۔ اور اس میں کوئی خاص تبدیلی دیکھنے کو نہیں ملی۔ مردوں نے آج بھی آئیڈیل شریک حیات کا انتخاب کرنا ہو۔ تو ایک نازک...

  • | خاندانی نظام،, رشتے ناطے

    مرد کا کردار بحیثیت باپ بھائی اور شوہر

    خاندانی نظام کو مضبوط اور مستحکم بنانے میں مرد اور عورت دونوں کا کردار ہوتا ہے۔ لیکن مرد کا کردار بنسبت عورت کے زیادہ ہے۔ مرد بحیثیت ولی اور کفیل اپنی ذمہ داریاں نبھاتا ہے۔ توعورت گھریلو ذمہ داریاں نبھانے کے ساتھ ساتھ بچوں کی اچھی پرورش کرتی ہے۔ اور خاندان کے استحکام...

Simple rishta logo

We’re here to help you every step of the way! Have questions or need assistance? Reach out to our support team, available Monday to Friday, 9 AM to 6 PM. Let us assist you in finding the perfect match!

Quick Links

Home

About

Contact Us

FAQs

Blogs

Keep in Touch

[email protected]