شادی کے اخراجات میں کمی کی حکمت عملی
شادی کا لفظ سنتے ہی ہمارے ذہن میں خوشی اور مسرت کا ایک تاثرجاگتا ہے۔ لیکن کیا یہ لفظ حقیقی معنوں میں بھی ہمیں خوشی دیتا ہے؟ شادی جہاں ایک طرف گھر کی سجاوٹ، دلہا دلہن کی تیاری، ڈھول کی تھاپ اور بارات کی آمد کا سندیسہ سناتی ہے۔ وہیں دوسری طرف شادی پر ہونے والے اخراجات کی...
شوہر اور بیوی کے حقوق و فرائض اور باہمی ذمہ داریاں
شادی محض چار دن کی تقریب کا نام نہیں بلکہ زندگی بھر کی ذمہ داری ہے۔ ازدواجی زندگی کو خوشحال اور پرسکون بنانے میں شوہر اور بیوی دونوں کا کردار اہم ہے۔ میاں بیوی کے حقوق و فرائض کے حوالے سے ہماری تعلیمات واضح ہیں۔ شادی کے بعد مرد اور عورت دونوں اپنی ذمہ داریاں اور حقوق و...
نکاح نامہ کی شقیں اور ان کی اہمیت
مشرقی معاشروں خاص کر پاکستان اور بھارت میں رشتہ طے ہوتے ہی والدین بچیوں کو بہت سی باتیں سکھانا اور سمجھانا شروع کر دیتے ہیں۔ سسرال والوں کے ساتھ اچھا تعلق کیسے بنایا جائے۔ انہیں خوش کیسے رکھا جائے۔ ان کی خدمت کیسے کی جائے۔ یعنی لڑکی ایک ایسا کردار بن جائے جو سب کے لئے...
جہیز کی شرعی حیثیت، اہمیت اور ضرورت
جہیز کا لفظ پڑھتے یا سنتے ہی ہماری نظروں کے سامنے ساز و سامان اور ضرورت زندگی کی وہ تمام اشیاء آ جاتی ہیں۔ جو شادی کے موقع پر والدین اپنی بیٹی کو دیتے ہیں۔ جہیز کی شرعی حیثیت پر ہم بحث کریں گے۔ لیکن اس سے پہلے لفظ جہیز کے معنوں پر غور کر لیا جائے۔ لفظ جہیز دراصل "جھاز”...
شادی شدہ جوڑوں میں بے وفائی کی وجوہات اور حل
کہا جاتا ہے کہ مرد اور گھوڑے کبھی بوڑھے نہیں ہوتے۔ مزاح سے قطع نظر دیکھا جائے تو اس بات میں کافی حد تک حقیقت ہے۔ ایک مرد پر زمانے کی مشکلات اثر انداز ہو کر اسے اس طرح سے کمزور نہیں کرتیں، جیسا ایک عورت کو کرتی ہیں۔ شادی کے بعد نان نفقہ کی ذمہ داری مرد پر اور گھر...
شادی سے پہلے طبی معائنہ کیوں ضروری ہے؟
شادی مرد اور خواتین کو جہاں ذہنی طور پر تروتازہ اور صحت مند رکھتی ہے۔ وہیں جسمانی طور پر بھی مضبوط رکھتی ہے۔ یہ نہ صرف ذہنی امراض جیسا کہ ڈپریشن اور نیند کی کمی، بلکہ دیگر جسمانی بیماریوں جیسے امراض قلب، کولیسٹرول، بلڈ پریشر اور جنسی مسائل سے بچاؤ کا ذریعہ بھی ہے۔ لیکن...
ازدواجی زندگی میں سمجھوتہ کس حد تک ضروری ہے؟
موافقت یا سمجھوتے سے مراد ایسا معاملہ ہے۔ جس میں فریقین اپنے مطالبات سے پیچھے ہٹ جاتے ہیں۔ یا اپنے مطالبات اور خواہشات پر دوسروں کی خواہشات یا مطالبات کو مقدم جانتے ہوئے اپنی خواہش سے دستبردار ہو جاتے ہیں۔ یوں تو دنیاوی معاملات میں مرد اور عورت بہت سے مقامات پر سمجھوتہ...
آن لائن رشتے کی تلاش میں کن باتوں کا خیال رکھیں
رشتے یا جیون ساتھی کی تلاش ہر معاشرے میں مختلف طریقے سے ہوتی ہے۔ مشرقی معاشروں میں گھر اور خاندان والے اس میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ جبکہ مغربی معاشروں میں لڑکا اور لڑکی اپنے لئے خود رشتے کی تلاش کرتے ہیں ۔ جبکہ مڈل ایسٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ لیکن ایک ذریعہ جو پوری...
کیا شادی سے پہلے لڑکے اور لڑکی کی ملاقات ضروری ہے
انسان کی زندگی کے اہم مراحل میں سے ایک مرحلہ شادی بیاہ کا ہے۔ والدین خوب چھان پھٹک کر اپنے بچوں کے لئے رشتوں کا انتخاب کرتے ہیں۔ بعض اوقات اولاد کو اس فیصلے میں شامل کیا جاتا ہے۔ ان کی رائے اور مرضی معلوم کی جاتی ہے۔ لیکن کچھ گھرانوں میں والدین کے فیصلے کو ہی حرف آخر...

We’re here to help you every step of the way! Have questions or need assistance? Reach out to our support team, available Monday to Friday, 9 AM to 6 PM. Let us assist you in finding the perfect match!
Quick Links
Keep in Touch








