زمرہ
ازدواجی زندگی
حق مہر کے احکامات، اقسام، مقدار اور شرعی حیثیت
اسلام ایک مکمل دین اور ضابطہ حیات ہے۔ جو انسانی زندگی کے تمام پہلوؤں پر بحث کرتا ہے۔ دیگر مذاہب کے برعکس اسلام نے عورت کو بہت سےمالی حقوق عطا کئے ہیں۔ حق مہران میں سے ایک ہے۔ حق مہراس مال کا نام ہے۔ جو شوہر کے ذمے بیوی کے منافع نفس کے عوض مقرر کرنے پر یا صرف عقد نکاح...
کیا آپ ایک مثالی شوہر ہیں؟
دنیا میں ہر رشتہ اپنے اندر ایک خوبصورتی اور ذمہ داری لیے ہوتا ہے۔ لیکن شوہر کا رشتہ ایک ایسا رشتہ ہے جو محبت، تحفظ، قیادت، فہم، اور قربانی کا مجموعہ ہوتا ہے۔ "کیا آپ ایک مثالی شوہر ہیں؟" بظاہر یہ سوال سادہ سا لگتا ہے۔ مگر اس کے جواب میں چھپی ہے زندگی بھر کی عکاسی، خود...
ماں اور بیوی کے رشتے میں توازن کیسے برقرار رکھیں؟
پاکستانی معاشرہ محبت، رشتوں اور جذبات سےگندھا ہوا ہے۔ ہمارا خاندانی نظام، عزت، اور رشتوں کے تقدس پر مبنی ہے۔ جہاں ہر رشتے کی اپنی اہمیت اور مقام ہے۔ جہاں ماں جنت کا دروازہ اور بیوی سکونِ قلب کا ذریعہ ہوتی ہے۔ مرد ایک ساتھ بیٹے اور شوہر کا کردار نبھاتا ہے۔ایک طرف وہ ماں...
خوشگوار ازدواجی زندگی کے لیے مسنون دعائیں
میاں بیوی کا رشتہ محبت، برداشت، اعتماد اور اللہ کی رضا کے لیے جڑا ہوتا ہے۔ ایک پاکیزہ رشتے کے حصول اور کامیابی کے لیے جہاں دنیاوی تدابیر اہم ہیں۔ وہیں شادی کی دعائیں بھی اہمیت رکھتی ہیں۔ اللہ تعالیٰ سے مدد مانگنا، نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی سکھائی ہوئی دعاؤں کو...
خلع کی تعریف، طریقہ اور شرائط
نکاح ایک مقدس رشتہ ہے۔ جو مرد اور عورت کے درمیان محبت، احترام اور باہمی تعاون پر مبنی ہوتا ہے۔ لیکن بعض اوقات حالات ایسے پیدا ہو جاتے ہیں کہ میاں بیوی کے درمیان نباہ ممکن نہیں رہتا۔ ان حالات میں اسلام نے طلاق کے علاوہ ایک اور راستہ "خلع” کا بھی رکھا ہے۔ مرد اگر طلاق...
زندگی کا سفر بامقصد بنانے کے پانچ سنہری اصول
زندگی اللہ تعالیٰ کی عطا کردہ ایک عظیم نعمت ہے۔ اور اس کا مقصد صرف کھانا، پینا اور دنیاوی خواہشات کی تکمیل نہیں۔ بلکہ ایک ایسی زندگی گزارنا ہے جو دنیا اور آخرت دونوں میں کامیابی کا باعث بنے۔ زندگی کا سفر خوبصورت تب بنتا ہے جب ہم اسے ایک مقصد کے تحت جیتے ہیں۔ ایک بامقصد...





