زمرہ
خانگی زندگی
ماں اور بیوی کے رشتے میں توازن کیسے برقرار رکھیں؟
پاکستانی معاشرہ محبت، رشتوں اور جذبات سےگندھا ہوا ہے۔ ہمارا خاندانی نظام، عزت، اور رشتوں کے تقدس پر مبنی ہے۔ جہاں ہر رشتے کی اپنی اہمیت اور مقام ہے۔ جہاں ماں جنت کا دروازہ اور بیوی سکونِ قلب کا ذریعہ ہوتی ہے۔ مرد ایک ساتھ بیٹے اور شوہر کا کردار نبھاتا ہے۔ایک طرف وہ ماں...
ساس اور بہو کا رشتہ بہتر بنانے کی سات دلچسپ تجاویز
ساس اور بہو کا رشتہ ہمارے معاشرتی ڈھانچے میں نہایت اہمیت کا حامل ہے۔ لیکن اس تعلق میں اختلافات بھی عام ہیں۔ ساس کے خیال میں بہو وہ "دختر نیک اختر” ہوتی ہے جو ان کی راجدھانی پر قابض ہونا چاہتی ہے۔ اور بہو کے لیے ساس ایک خفیہ جاسوس کی مانند ہوتی ہے۔ جو اس کے ہر قدم اور...
رشتے بمقابلہ ٹیکنالوجی
برطانوی میڈیا کے مطابق چند ماہرین نے "گھوسٹ بوٹ” کے نام سے ایک ایپلی کیشن تیار کی ہے جووفات پا جانے والے افراد کی تصاویر، آواز، سوشل میڈیا پوسٹ کے علاوہ ان کے ٹو دی اور تھری ڈی ماڈل بھی بنائے گی۔ دیکھنے اور سننے والوں کو یوں محسوس ہو گا کہ وہ شخص واقعی سکرین پر ان کے...
کامیاب شادی شدہ جوڑے کی خصوصیات اور سنہری اصول
زندگی ایک سفر ہے۔ اِس سفرکے اچھا اور خوشگوار گزرنے کی صرف ایک ہی شرط ہے کہ ہمسفر اچھا ہو۔ کیونکہ اس سفر میں آسانیاں بھی ہیں اور مشکلات بھی۔ لیکن جو لوگ باہمی مفاہمت سے ان مشکلات کا سامنا کرتے ہیں وہی کامیاب ہیں۔ ازدواجی زندگی کے اس سفر میں کچھ جوڑے خوش، مطمئن اور زیادہ...
کیا شادی مرد اور خواتین پرمختلف طریقے سے اثر انداز ہوتی ہے؟
بحیثیت انسان ایک مرد اور عورت میں کوئی فرق نہیں. دونوں کا مقام اور مرتبہ ایک جیسا ہے۔ لیکن دونوں کی ذمہ داریاں، حقوق و فرائض، ساخت، طبیعت اور نفسیات ایک دوسرے سے مختلف ہیں۔ اور زندگی کے دوسرے معاملات کی طرح شادی مرد اور خواتین پر مختلف طریقے سے اثر انداز ہوتی ہے۔ مرد...




