زمرہ
رشتوں کے مسائل
سچی محبت کیا ہے — 7 نشانیاں جو جھوٹی محبت سے الگ کریں
آج کے دور میں محبت ایک عام لفظ بن چکا ہے۔ لیکن سچی محبت کیا ہے، اس کی حقیقت بہت کم لوگ سمجھ پاتے ہیں۔ سوشل میڈیا، فلموں اور وقتی جذبات نے محبت کے تصور کو اتنا پیچیدہ بنا دیا ہے کہ اصل اور جھوٹی محبت میں فرق کرنا مشکل ہو جاتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ اکثر لوگ دھوکہ کھا جاتے...
گھر داماد کی پانچ بڑی مشکلات اور ان سے نمٹنے کے طریقے
کہتے ہیں داماد سسرال کا راجہ ہوتا ہے۔ کیونکہ یہ وہ شخصیت ہے جسے سسرال میں ہمیشہ وی آئی پی پروٹوکول ملتا ہے۔ چاہے وہ ایک دن کے لیے جائے یا ایک ماہ کے لئے۔ لیکن جیسے ہی کوئی شخص "گھر داماد” بننے کی خواہش کا اظہار کرتا ہے۔ لوگوں کے رویوں میں تبدیلی آ جاتی ہے۔ اور اس کی وی...
کیا شادی سے پہلے لڑکے اور لڑکی کی ملاقات ضروری ہے
انسان کی زندگی کے اہم مراحل میں سے ایک مرحلہ شادی بیاہ کا ہے۔ والدین خوب چھان پھٹک کر اپنے بچوں کے لئے رشتوں کا انتخاب کرتے ہیں۔ بعض اوقات اولاد کو اس فیصلے میں شامل کیا جاتا ہے۔ ان کی رائے اور مرضی معلوم کی جاتی ہے۔ لیکن کچھ گھرانوں میں والدین کے فیصلے کو ہی حرف آخر...
بیوی اور شوہر کے تعلقات میں اتار چڑھاؤ کی وجوہات
شوہر اور بیوی کا رشتہ دنیا کے انمول ترین رشتوں میں سے ایک ہے۔ یہ تعلق جتنا خوبصورت اور مضبوط ہے اتنا ہی نازک بھی ہے۔ شادی کے بعد بیوی اور شوہر کے تعلقات کی بنیاد بہت سے عناصر پر ہوتی ہے۔ دنیا میں اس رشتے کو صدق دل اور سمجھداری سے نبھانے والوں کی کمی نہیں، لیکن کچھ...
شادی میں تاخیر کے اسباب اور حل
شادی ایک ایسا جامع نظام معاشرت ہے۔ جو ہر بالغ مرد اورعورت کو فواحش ومنکرات سے بچاتا ہے۔ اور ایک فطری اور طبعی اعتدال کے ساتھ نسل انسانی کی بقاء ودوام پر معمور کرتا ہے۔ اس معاملے میں دونوں انتہاؤں سے گریز ہی اس کی کامیابی کا ذریعہ ہے۔ نہ تو شادی اتنی کم عمری میں کر دی...
اچھے رشتے کی تلاش – مسائل اور حل
یوں تو ہر دور میں معاشرے کو مختلف مسائل کا سامنا رہا ہے لیکن ایک مسئلہ جو آج کل کے دور میں والدین کے لئے پریشانی کا باعث ہے۔ وہ ہے اچھے رشتے کی تلاش۔ رشتہ اور نسبت طے کرنا اور اسے بخیر و عافیت شادی تک پہنچانا جوئے شیر لانے کے مترادف ہے۔ ٹیکنالوجی نے خاطر خواہ ترقی کر...





