زمرہ
رشتوں کے مسائل
پاکستان میں کم عمر کی شادیاں ان کے اثرات اور حل
شادی محبت، رضامندی، خوشی اور بغیر کسی دباؤ کے طے کیا گیا ایک معاشرتی، قانونی اور مذہبی بندھن ہے۔ اس کے علاوہ بھی بہت سے دوسرے لوازمات ہیں۔ جواس بندھن کوکامیاب بناتے ہیں۔ لیکن معاشرے نے اپنی فرسودہ روایات کی بدولت اس ذمہ داری کو ایک بوجھ بنا دیا ہے۔ شادی سے متعلقہ دیگر...
