سمپل رشتہ
ویب پر رجسٹر کریں، یا ایپ حاصل کریں۔
تازہ ترین مضامین
دوست کو شادی کی مبارکباد دینے کے پانچ منفرد طریقے
شادی ایک ایسا مقدس رشتہ ہے جو نہ صرف دو افراد بلکہ دو خاندانوں کو بھی آپس میں جوڑتا ہے۔ اس موقع پرجب زندگی کا ایک نیا باب شروع ہوتا ہے۔ دوستوں اور رشتہ داروں کی مبارکباد اور دعائیں خصوصی اہمیت رکھتی ہیں۔ مشرقی معاشرے میں شادی کو نہ صرف ایک سماجی تقریب بلکہ ایک روحانی...
طلاق کی عدت: شریعت میں اس کی مدت اور حکمت
طلاق ایک سنگین اور اہم فیصلہ ہے۔ جو کسی بھی ازدواجی رشتہ میں آنے والی مشکلات اور اختلافات کے بعد لیا جاتا ہے۔ یہ دل و دماغ کے درمیان ایک لامتناہی جنگ چھیڑتا ہے۔ طلاق کے بعد ہر فرد کو اپنی زندگی کو نئے سرے سے سمجھنے اور اسے دوبارہ سے ترتیب دینے کا موقع ملتا ہے۔ اس میں...
ساس اور بہو کا رشتہ بہتر بنانے کی سات دلچسپ تجاویز
ساس اور بہو کا رشتہ ہمارے معاشرتی ڈھانچے میں نہایت اہمیت کا حامل ہے۔ لیکن اس تعلق میں اختلافات بھی عام ہیں۔ ساس کے خیال میں بہو وہ "دختر نیک اختر” ہوتی ہے جو ان کی راجدھانی پر قابض ہونا چاہتی ہے۔ اور بہو کے لیے ساس ایک خفیہ جاسوس کی مانند ہوتی ہے۔ جو اس کے ہر قدم اور...
پسند کی شادی کیسے کریں؟ آسان حل اور تجاویز
پسند کی شادی ہر نوجوان لڑکے اور لڑکی کا خواب ہوتی ہے۔ شادی چونکہ زندگی کے ان اہم فیصلوں میں سے ایک ہے۔ جو نہ صرف آپ کی زندگی بلکہ آپ کے خاندان اور مستقبل پر بھی گہرا اثر ڈالتی ہے۔ اس فیصلے میں صرف اپنی پسند کا خیال رکھنا کافی نہیں۔ بلکہ والدین کی رضامندی کو شامل کرنا...
گھر داماد کی پانچ بڑی مشکلات اور ان سے نمٹنے کے طریقے
کہتے ہیں داماد سسرال کا راجہ ہوتا ہے۔ کیونکہ یہ وہ شخصیت ہے جسے سسرال میں ہمیشہ وی آئی پی پروٹوکول ملتا ہے۔ چاہے وہ ایک دن کے لیے جائے یا ایک ماہ کے لئے۔ لیکن جیسے ہی کوئی شخص "گھر داماد” بننے کی خواہش کا اظہار کرتا ہے۔ لوگوں کے رویوں میں تبدیلی آ جاتی ہے۔ اور اس کی وی...
عصری اور روایتی شادی کی اقسام: موازنہ اور تجزیہ
شادی کسی بھی معاشرتی اور ثقافتی نظام کا ایک اہم حصہ ہے۔ جو افراد اور خاندانوں کو باہم جوڑتا ہے۔ اگرچہ وقت کے ساتھ ساتھ شادی کے رجحانات میں تبدیلیاں آتی رہی ہیں۔ لیکن روایتی اور عصری شادی کی اقسام دونوں اپنی جگہ اہمیت رکھتی ہیں۔ روایتی شادی ایک قدیم طرزِ فکر کی عکاسی...
زندگی کا سفر بامقصد بنانے کے پانچ سنہری اصول
زندگی اللہ تعالیٰ کی عطا کردہ ایک عظیم نعمت ہے۔ اور اس کا مقصد صرف کھانا، پینا اور دنیاوی خواہشات کی تکمیل نہیں۔ بلکہ ایک ایسی زندگی گزارنا ہے جو دنیا اور آخرت دونوں میں کامیابی کا باعث بنے۔ زندگی کا سفر خوبصورت تب بنتا ہے جب ہم اسے ایک مقصد کے تحت جیتے ہیں۔ ایک بامقصد...
کامیاب ازدواجی زندگی کے دس سنہری اصول
شادی زندگی کا ایک اہم اور فیصلہ کن مرحلہ ہے۔ لیکن شادی صرف محبت یا رومان پر مبنی کوئی رشتہ نہیں۔ بلکہ اس میں سمجھوتہ، احترام، اور ایک دوسرے کے حقوق کی پاسداری بھی شامل ہے۔ لیکن سوال یہ ہے کہ اس رشتہ کو کامیاب کیسے بنایا جائے؟ کامیاب زندگی کے اصول جنہیں اپنا کر آپ اپنے...
شادیوں کا موسم اور سموگ - احتیاطی تدابیر اور مشورے
پاکستان میں سردیوں کا موسم نہ صرف ٹھنڈک اور خوشگوار ہواؤں کا پیغام لاتا ہے بلکہ یہ شادیوں کا موسم بھی کہلاتا ہے۔ ہر گلی، محلے اور شہر میں شادی کی گہما گہمی عروج پر ہوتی ہے۔ تاہم، سردیوں کے ساتھ سموگ کا مسئلہ بھی شدت اختیار کر جاتا ہے۔ جو نہ صرف صحت بلکہ تقریبات پر بھی...
طلاق یافتہ سے شادی: سماجی رویہ اور ہماری ذمہ داریاں
طلاق کو ہمارے معاشرے میں ہمیشہ سے ایک ناپسندیدہ عمل کے طور پر دیکھا گیا ہے۔ اور یہ ایک ایسی حقیقت ہے جو اسلامی تعلیمات سے بھی ہم آہنگ ہے۔ اسلام میں نکاح کو ایک مضبوط اور مقدس بندھن قرار دیا گیا ہے۔ اور اس کے استحکام کو فروغ دینے کی ہدایت دی گئی ہے۔ طلاق کو اگرچہ ایک...









