سمپل رشتہ

ویب پر رجسٹر کریں، یا ایپ حاصل کریں۔

تازہ ترین مضامین

  • | پاکستانی رشتہ, میٹریمونئیل ایپس

    پاکستان میں شادی ایپس کا بڑھتا ہوا رجحان: وجوہات اور فوائد

    گزشتہ چند سالوں میں پاکستان سمیت پوری دنیا میں ٹیکنالوجی کے استعمال میں بے پناہ اضافہ ہوا ہے۔ آج کل کی نوجوان نسل آن لائن پلیٹ فارمز کے ذریعے گھر بیٹھے تمام معلومات اور سہولیات حاصل کررہے ہیں۔ ان سہولیات میں جہاں آن لائن بلز کی ادائیگی، پیسوں کا لین دین، پاکستان یا...

  • | ازدواجی زندگی

    شادی کے بعد کی زندگی پہلے سے کس طرح مختلف ہے؟

    شادی ایک ایسا سفر ہے جس کی ابتدا دو اجنبیوں کے ملن سے ہوتی ہے۔ یہ ایک عہد ہے۔ ایسا عہد جو اس تعلق میں جڑنے والوں کی خوشیوں اورغم کو مشترک کر دیتا ہے۔ یہ سفر ہموار بھی ہو سکتا ہے اور نا ہموار بھی۔ مگر اصل حسن اسی میں ہے کہ دونوں ایک دوسرے کا ہاتھ تھامے رہیں۔ ہر مشکل کے...

  • | خاندانی نظام،

    خاندان کی تعریف اور تصور ڈیجیٹل دور میں کیسے بدل رہا ہے؟

    جدید دور جسے ہم ڈیجیٹل دور کے نام سے جانتے ہیں۔ اس نے زندگی کے ہر پہلو کو متاثر کیا ہے۔ جہاں یہ دور ہمارے روزمرہ کے معمولات، تعلقات، اور کاروباری دنیا کو بدل چکا ہے۔ وہیں خاندان جیسی بنیادی سماجی اکائی بھی تبدیلیوں کی لپیٹ میں ہے۔ خاندان، جو کبھی روایات اور مشترکہ...

  • | شادی

    شادی کے لئے موزوں مہینے کا انتخاب کیسے کریں؟

    شادی زندگی کا اہم ترین لمحہ ہے۔ جو نہ صرف دو افراد بلکہ دو خاندانوں کو ایک خوبصورت بندھن میں باندھتا ہے۔ رشتے کی تلاش سے لے کر شادی کی تیاری تک ہمیں بہت سے عوامل کو مدنظررکھنا پڑتا ہے۔ جیسے بجٹ اور اخراجات کا تخمینہ، ملبوسات اور گھر کی سجاوٹ، مہمانوں کی فہرست۔ اور سب...

  • | معاشرتی مسائل، شادی

    کیا شادی سے پہلے ذہنی ہم آہنگی ضروری ہے؟

    شادی ایک ایسا رشتہ ہے جس کی بنیاد محبت، اعتماد اور ایک دوسرے کی سمجھ بوجھ پر قائم ہوتی ہے۔ اس رشتے کو مضبوط اور دیرپا بنانے کے لیے ذہنی ہم آہنگی کی اہمیت کو نظرانداز نہیں کیا جاسکتا۔ ذہنی ہم آہنگی سے مراد یہ ہے کہ شادی کرنے والے دونوں افراد کے درمیان نہ صرف جذباتی تعلق...

  • | رشتہ کی تلاش

    مرد و خواتین کو رشتہ ایپس پر فراڈ اور دھوکے کا سامنا: حقائق اور حل

    رشتہ ایپس پر فراڈ اور دھوکے کے واقعات سارہ نے چند رشتہ ایپس پر اپنی پروفائل بنا رکھی تھی۔ ایک ایپ پر اس کی ملاقات ایک ایسے شخص سے ہوئی جس نے خود کو ایک کامیاب کاروباری شخصیت کے طور پر پیش کیا۔ سارہ کی خوشی کا کوئی ٹھکانہ نہ تھا۔ اسے اپنے خوابوں کا شہزادہ مل گیا تھا۔...

  • | شادی

    خواب میں شادی دیکھنا اور ان کی تعبیر- جانیں اصل حقیقت

    نیند انسانی زندگی کا ایک اہم حصہ ہے، اور اسی دوران ذہن کے پردے پر طرح طرح کے مناظر ابھرتے ہیں جنہیں ہم خواب کہتے ہیں۔ کچھ خواب دن بھر کی سوچ اور مصروفیات کا عکس ہوتے ہیں، کچھ خواہشات اور تجربات کی پرچھائیں، اور کچھ ایسے جو دل و دماغ پر گہرا اثر چھوڑ جاتے ہیں۔ انہی میں...

  • | ٹیکنالوجی،

    شادی ویڈیو - روایتی انداز بمقابلہ جدید رجحانات

    شادی جیسا پر مسرت لمحہ سب کی زندگی میں عموما ایک بار ہی آتا ہے۔ اگر کسی کی زندگی میں یہ لمحہ ایک سے زیادہ بار آیا ہے تو اس میں سادگی اور کفایت کا عنصر زیادہ نمایاں ہوتا ہے۔ شوبز اور مشہور شخصیات کے علاوہ ایک عام فرد عموما اپنی پہلی شادی کو ہی ہر لحاظ سے یادگار بناتا...

  • | ازدواجی زندگی

    نکاح کی اقسام اور شرائط

    نکاح ایک مرد اورعورت کے درمیان دائمی رشتہ اور تعلق قائم کرتا ہے۔ اللہ نے نکاح کو عبادت کا درجہ دیا ہے۔ اسلام میں نکاح کی بڑی اہمیت ہے۔ اس سے نہ صرف نسل انسانی آگے بڑھتی ہے۔ بلکہ یہ ایک مسلمان کے ایمان کی تکمیل کا باعث بھی ہے۔ نکاح کا اہم مقصد جہاں عفت وعصمت کی حفاظت...

  • | ازدواجی مسائل, طلاق

    عدت کی اقسام ، احکام اور مسائل

    زندگی کے سفر میں بعض اوقات ایسے موڑ آ جاتے ہیں۔ جہاں انسان کو ٹھہر کر سوچنے، خود کو سنبھالنے اور آئندہ کا لائحۂ عمل طے کرنے کے لیے مہلت درکار ہوتی ہے۔ خاص طور پر جب زندگی کا ساتھی بچھڑ جائے۔ تو وقت جیسے تھم سا جاتا ہے۔ اس کٹھن مرحلے میں، مرد ہو یا عورت، انسان کو اپنی...