ٹیگ

معاشرتی مسائل، شادی

  • | رشتہ ویب سائٹ, عائلی زندگی

    خوشگوار عائلی زندگی کے اصول

    شادی محض ایک لفظ نہیں بلکہ ایک کیفیت ہے۔ جو دو انسانوں پر زندگی کے نئے در وا ہونے کے خیال سے ہی طاری ہو جاتی ہے۔ یہ بظاہر ایک خوش کن اور رومانوی احساس ہے۔ جس کا ذکر سنتے ہی نوجوان ماورائی دنیا میں پہنچ جاتے ہیں۔ جہاں ہر طرف رنگ، خوشبو، پیار محبت، چھیڑ چھاڑ، چاہنا اور...

  • | رشتہ کی تلاش, ضرورت رشتہ

    رشتہ کی تلاش میں والدین کا کردار

    والدین اولاد کی زندگی کا بنیادی جزو ہوتے ہیں۔ وہ بچوں کی تعلیم و تربیت اور پرورش کے ذمہ دار ہوتے ہیں۔ ان کی ہر ضرورت کا خیال رکھتے ہیں۔ جہاں والدین اپنے بچے کی بہترین تعلیم اور عمدہ تربیت کے خواہاں ہوتے ہیں۔ وہیں ان کی اچھی جگہ پر شادی والدین کی دلی خواہش ہوتی ہے۔ اور...

  • | شادی کا بندھن, شادی ویب سائٹ

    آن لائن زندگی میں آف لائن رشتوں کی اہمیت

    آج کے ڈیجیٹل دور میں کسی کو بھی سوشل میڈیا کی اہمیت و افادیت اور ضرورت سے انکار نہیں ہو گا۔ اس کے جہاں بے شمار فوائد ہیں۔ وہیں کچھ نقصانات بھی ہیں۔ سوشل میڈیا نے ہمیں جہاں انجانے لوگوں سے ملایا ہے وہیں ہمارے حقیقی رشتوں کی اہمیت بھی کم کر دی ہے۔ ایک طرف ہماری زندگی کے...

  • | رشتہ کی تلاش

    عمدہ رشتے کی تلاش

    بچوں کی شادیاں مناسب وقت پر کرنا اور ان کے لیے بہترین اور عمدہ رشتے کی تلاش کرنا ہر ماں باپ کے لیے کٹھن ترین مرحلہ ہوتا ہے۔ چند دہائیاں پہلے تک رشتوں کی تلاش اتنی مشکل نہیں تھی۔ خاندان کے بڑے بزرگ بچوں اور بچیوں کے رشتے طے کر لیا کرتے تھے۔ جنہیں بخوشی قبول کر لیا جاتا...

  • | شادی کا بندھن

    شادی کا بندھن مضبوط کیسے بنائیں

    شادی ایک مذہبی اور معاشرتی فریضہ تو ہے ہی۔ لیکن اس کا مقصد نسلِ انسانی کا تسلسل، جنسی تسکین اور باہمی محبّت کے ساتھ تمدّن کے ارتقاء کی کوشش ہے۔ یہ مقاصد تبھی حاصل ہو سکتے ہیں جب شادی کا بندھن مضبوط ہو۔ اور زوجین کے درمیان خوش گوار تعلقات ہوں۔ کسی بھی انسان کی زندگی میں...