by Asad Latif | مئی 27, 2021 | Uncategorized
کچھ ذرائع کے مطابق ہمارے برادر مسلم ملک ترکی میں بچوں کی شادیوں کے معاملات وہاں کے سوشل ویلفیئرڈیپارٹمنٹ کے سپرد ہیں۔ جب بچے شادی کی عمر کو پہنچتے ہیں تو والدین انہیں لے کر دفتر چلے جاتے ہیں۔ وہاں معمولی فیس کے عوض ہر بچے کی ایک علیحدہ فائل تیار کی جاتی ہے، جس میں...
by Asad Latif | مئی 27, 2021 | Uncategorized
ہمارے معاشرے میں شادی میں تاخیر کی جہاں دوسری بہت سی وجوہات ہیں وہیں ایک وجہ برادری اور قبائلی امتیاز بھی ہے۔ حسب نسب، جاہ و منصب اور ذات برادری کے تصور نے شادی کوبہت مشکل بنا دیا ہے۔ زندگی کے دیگر تمام معاملات میں لوگ بھائی چارے، اخوت اور برابری کا درس دیتے نظر آتے...
by Asad Latif | مئی 19, 2021 | Uncategorized
زندگی کے ہمسفر کا انتخاب اپنی مرضی اور خواہش کے مطابق کرنے کا حق ہر کسی کو حاصل ہے ۔۔ نیک نیتی، یکسوئی اور اطمینان سے کئے گئے انتخاب کے بعد بھی دو افراد کیسے جیون ساتھی ثابت ہوں گے اس کا اندازہ تبھی ہو سکتا ہے جب وہ باہم مل کر عملی زندگی میں قدم رکھتے ہیں ۔۔ پھر اس...
by Asad Latif | مئی 19, 2021 | Uncategorized
بچوں کی شادی اور رشتہ تلاش کرنا مشکل سہی لیکن ناممکن کام نہیں ۔۔ بس پختہ ایمان اور قسمت پر یقین ہونا چاہئیے ۔۔ سورہ یٰسین میں ارشاد باری تعالیٰ ہے ۔۔ "وہ خدا پاک ہے جس نے زمین کی نباتات کے اور خود ان کے اور جن چیزوں کی ان کو خبر نہیں، سب کے جوڑے بنائے” اللہ...
by Asad Latif | مئی 19, 2021 | Uncategorized
بحیثیت انسان ایک مرد اور عورت میں کوئی فرق نہیں، دونوں کا مقام اور مرتبہ ایک جیسا ہے۔ لیکن دونوں کی ذمہ داریاں، حقوق و فرائض، ساخت، طبیعت اور نفسیات ایک دوسرے سے مختلف ہیں۔ مرد اور عورت کے درمیان اس فرق پر امریکہ کے مشہور مصنف جان گرے (John Gray) نے ایک کتاب لکھی، جس...