Our Blogs

  • | ازدواجی مسائل

    بیوہ کی عدت کیا ہے؟ مدت اور اہم مسائل کی مکمل وضاحت

    اسلامی تعلیمات میں بیوہ کی عدت ایک نہایت اہم اور حساس موضوع ہے۔ جس کا تعلق عورت کی عزت، حقوق اور معاشرتی توازن سے ہے۔ جب کسی عورت کا شوہر وفات پا جائے تو اس کے بعد ایک مخصوص مدت گزارنا شریعت کا حکم ہے۔ جسے عدت کہا جاتا ہے۔ اس مدت کے دوران عورت کو کچھ خاص احکامات پر عمل...

  • | ازدواجی زندگی

    منگنی کی شرعی حیثیت - توقعات، ذمہ داریاں اور حدود

    منگنی دنیا کے مختلف معاشروں، مذاہب اور ثقافتوں میں ایک عام رسم کے طور پر موجود ہے۔ ہر ملک اور تہذیب میں اس کی نوعیت اور طریقہ کار مختلف ہو سکتا ہے۔ لیکن بنیادی مقصد ایک جیسا ہوتا ہے۔ لڑکے اور لڑکی کے درمیان شادی کی نیت سے تعلق قائم کرنا۔ اور دونوں خاندانوں کے درمیان...

  • | جہیز

    جہیز کی شرعی حیثیت کیا ہے؟ حقیقت جو ہر والدین کو جاننی چاہیے

    جہیز ایک قدیم رسم ہے جو صدیوں سے برصغیر پاک و ہند میں رائج ہے۔ حالانکہ اسلام نے شادی کو آسان اور خوشیوں بھرا بنانے کی تعلیم دی ہے۔ افسوس کی بات یہ ہے کہ آج ہمارے معاشرے میں جہیز نےاس مقدس رشتے کو اکثر مشکل اور بوجھل بنا دیا ہے۔ بہت سے والدین اپنی بیٹیوں کی شادی اس خوف...

  • | آن لائن رشتہ, پاکستانی رشتہ

    پاکستان میں رشتہ ڈھونڈنا مشکل کیوں ہو گیا ہے؟

    پاکستان میں رشتہ کی تلاش کا عمل گزشتہ چند دہائیوں میں پہلے سے کہیں زیادہ پیچیدہ، سست اور ذہنی دباؤ کا باعث بن چکا ہے۔ اس تبدیلی کے پیچھے صرف سماجی رسومات نہیں۔ بلکہ گہرے معاشی، تعلیمی اور ذہنی عوامل کارفرما ہیں۔ پہلے زمانے میں رشتہ ڈھونڈنا خاندانی بزرگوں کی ذمہ داری...

  • | اولاد کی تربیت

    بچوں کی تربیت میں 5 بڑے مسائل اورانکے حل

    بچوں کی تربیت ہر والدین کے لیے ایک اہم ذمہ داری ہے۔ خاص طور پر وہ جوڑے جن کی شادی کو ابھی زیادہ عرصہ نہیں ہوا۔ وہ اکثر سوچتے ہیں کہ اولاد کی پرورش کس طرح مؤثر اور متوازن ہو سکتی ہے۔ چاہے آپ جوائنٹ فیملی سسٹم میں رہ رہے ہوں یا الگ گھر میں۔ بچوں کی اچھی پرورش میں والدین...

  • | اولاد کی تربیت

    اولاد کی تربیت میں ماں اور باپ کا کردار کیا ہونا چاہیے؟

    اولاد اللہ تعالیٰ کی عطا کردہ ایک عظیم نعمت اور بڑی امانت ہے۔ شادی کے بعد میاں بیوی کی زندگی کا سب سے حساس مرحلہ اولاد کی تربیت سے جُڑا ہوتا ہے، جو صرف ذاتی نہیں بلکہ دینی اور اخلاقی فریضہ بھی ہے۔ ایک مضبوط خاندان، پُرسکون ازدواجی زندگی اور صالح معاشرہ اسی وقت تشکیل...

  • | طلاق, عورت کی عدت

    مطلقہ کی عدت سے متعلق غلط فہمیاں اور ان کی وضاحت

    طلاق اسلامی شریعت میں انتہائی ناپسندیدہ عمل ہے۔ لیکن جب یہ ناگزیر ہو جائے تو شریعت نے دونوں فریقوں کے حقوق و فرائض واضح طور پر بیان کر دیے ہیں۔ ان میں سے ایک اہم حکم مطلقہ عورت کی عدت کا ہے۔ افسوس کی بات ہے کہ آج بھی ہمارے معاشرے میں عدت کے بارے میں کئی غلط فہمیاں پائی...

  • | ازدواجی زندگی

    حلالہ کیا ہے؟ شرعی حیثیت، احکام اور حدود

    اسلامی خاندانی نظام میں نکاح اور طلاق دونوں انتہائی سنجیدہ اور ذمہ دارانہ معاملات ہیں۔ جب میاں بیوی کے درمیان اختلافات حد سے بڑھ جائیں۔ اور سمجھوتے کا کوئی راستہ نہ بچے تو اسلام نے طلاق کی اجازت دی ہے۔ لیکن ساتھ ہی بار بار طلاق کو ناپسند بھی کیا ہے۔ انہی مسائل کے پس...

  • | ٹیکنالوجی, نکاح

    کمپیوٹرائزڈ نکاح نامہ: فائدے اور طریقہ کار

    نکاح اسلامی معاشرت کی بنیاد اور ایک مقدس فریضہ ہے۔ یہ مرد اور عورت کے درمیان ایک قانونی اور شرعی معاہدہ ہے۔ جس کا دستاویزی ثبوت نکاح نامہ کہلاتا ہے۔ وقت کے ساتھ ساتھ، دستاویزات کے تحفظ اور تصدیق کے طریقوں میں جدت آئی ہے۔ اور پاکستان سمیت کئی ممالک میں اب روایتی ہاتھ سے...

Simple rishta logo

We’re here to help you every step of the way! Have questions or need assistance? Reach out to our support team, available Monday to Friday, 9 AM to 6 PM. Let us assist you in finding the perfect match!

Quick Links

Home

About

Contact Us

FAQs

Blogs

Keep in Touch

[email protected]