Our Blogs
کامیاب شادی شدہ جوڑے کی خصوصیات اور سنہری اصول
زندگی ایک سفر ہے۔ اِس سفرکے اچھا اور خوشگوار گزرنے کی صرف ایک ہی شرط ہے کہ ہمسفر اچھا ہو۔ کیونکہ اس سفر میں آسانیاں بھی ہیں اور مشکلات بھی۔ لیکن جو لوگ باہمی مفاہمت سے ان مشکلات کا سامنا کرتے ہیں وہی کامیاب ہیں۔ ازدواجی زندگی کے اس سفر میں کچھ جوڑے...
راولپنڈی میں رشتے کی تلاش کے لئے آن لائن سروس کا استعمال کیسے کیا جائے
شادی دو افراد کے درمیان ایک قانونی اتحاد اور معاہدہ ہے جو اپنی زندگی ایک ساتھ گزارنا چاہتے ہیں ایک دوسرے کے شریک سفر بننا چاہتے ہیں۔ یہ معاہدہ نہ صرف دو افراد بلکہ دو کنبوں کو بھی ایک بناتا ہے ۔۔شادی کے حوالے سے دور حاضر کے مسائل پر نظر ڈالی جائے...
لاہور اور اس کے گردونواح میں رشتہ کی تلاش کیسے کی جائے
دنیا میں ہر معاشرہ اپنی مخصوص روایات، تہذیب وتمدن اور ایک الگ ثقافت رکھتا ہے ۔۔ وہاں کے لوگ ، ان کا رہن سہن، طرز تعمیراور بودوباش اس علاقے اور روایات کی عکاس اور امین ہوتی ہے ۔۔لاہوربھی ایسا ہی ایک شہر ہے جو قدیم اور تاریخی ہونے کے ساتھ ساتھ اپنی...
بیرون ملک پاکستانی رشتوں کا حصول اور ان کے فوائد اور نقصانات
مناسب عمر میں بچوں کی شادی والدین کی خواہش اور اولاد کا حق ہے۔ والدین دوران تعلیم ہی بچوں کے لئے رشتے کی تلاش شروع کر دیتے ہیں۔ بیشتر گھرانوں میں تو شادی خاندان میں کرنے کا رواج ہے۔ بڑے خاندانوں میں تو اس سلسلے میں مشکلات پیش نہیں آتیں لیکن جو...
انجان لوگوں میں لڑکی کا رشتہ کرتے وقت ان دس نکات کا خیال رکھیں۔
ہمارے معاشرے میں خاندانی تعلقات رشتہ طے کروانے میں ایک اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ زیادہ تر شادیاں تو خاندان میں ہی کرنے کا رواج ہے لیکن کچھ رشتوں کے لئے دوست احباب یا جان پہچان والوں کی مدد لی جاتی ہے۔ اگر آپ اپنی بیٹی کا رشتہ کسی انجان خاندان میں...
پاکستان میں کم عمر کی شادیاں ان کے اثرات اور حل
شادی محبت، رضامندی،خوشی اور بغیر کسی دباو کے طے کیا گیا ایک معاشرتی، قانونی اور مذہبی بندھن ہے ۔۔ اس کے علاوہ بھی بہت سے دوسرے لوازمات ہیں جواس بندھن کوکامیاب بناتے ہیں۔ لیکن معاشرے نے اپنی فرسودہ روایات کی بدولت اس ذمہ داری کو ایک بوجھ بنا دیا ہے...
کیا شادی مرد اور خواتین پرمختلف طریقے سے اثر انداز ہوتی ہے؟
بحیثیت انسان ایک مرد اور عورت میں کوئی فرق نہیں، دونوں کا مقام اور مرتبہ ایک جیسا ہے۔ لیکن دونوں کی ذمہ داریاں، حقوق و فرائض، ساخت، طبیعت اور نفسیات ایک دوسرے سے مختلف ہیں۔ مرد اور عورت کے درمیان اس فرق پر امریکہ کے مشہور مصنف جان گرے (John Gray)...
میرج بیورو اور آن لائن رشتہ سائٹس وقت کی اہم ضرورت
زندگی کے ہمسفر کا انتخاب اپنی مرضی اور خواہش کے مطابق کرنے کا حق ہر کسی کو حاصل ہے۔ آج کل آن لائن رشتہ سائٹس اور میرج بیورو نے رشتے کی تلاش کو قدرے آسان بنا دیا ہے۔ لیکن نیک نیتی، یکسوئی اور اطمینان سے کئے گئے انتخاب کے بعد بھی دو افراد کیسے جیون...