Our Blogs
مرد کا کردار بحیثیت باپ بھائی اور شوہر
خاندانی نظام کو مضبوط اور مستحکم بنانے میں مرد اور عورت دونوں کا کردار ہوتا ہے۔ لیکن مرد کا کردار بنسبت عورت کے زیادہ ہے۔ مرد بحیثیت ولی اور کفیل اپنی ذمہ داریاں نبھاتا ہے۔ توعورت گھریلو ذمہ داریاں نبھانے کے ساتھ ساتھ بچوں کی اچھی پرورش کرتی ہے۔...
رشتوں میں سرد مہری کے اسباب اور ان کا حل
شادی شدہ زندگی کوئی پھولوں کی سیج نہیں۔ اس میں بہت سے مسائل کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ رشتوں میں سرد مہری ایک ایسا مسئلہ ہے۔ جو شادی شدہ زندگی کو بہت متاثر کرتا ہے۔ کہتے ہیں۔ کائنات کی آفرنیش کے وقت خدا نے دس مرد تخلیق کیے۔ لیکن وہ بہت جلد جنت سے...
کیا لڑکیوں کی اعلی تعلیم رشتوں میں رکاوٹ کا باعث ہے؟
مشرقی معاشروں میں اٹھارہ سے بائیس سال کی عمر تک لڑکی کی شادی کر دینا آئیڈیل سمجھا جاتا ہے۔ خواہ اس کی تعلیم مکمل ہوئی ہو یا نہیں۔ کیونکہ بعض والدین اعلی تعلیم کو رشتوں میں رکاوٹ کا ذریعہ سمجھتے ہیں۔ ان کا خیال ہوتا ہے کہ لڑکی جتنی کم عمر ہو گی۔...
مشترکہ خاندانی نظام یا اکائی خاندانی نظام؟؟
دنیا کے تمام معاشروں میں رہن سہن اور زندگی گزارنے کے کچھ طریقے اور آداب ہیں۔ معاشرے کی سب سے مضبوط اور بنیادی اکائی ایک خاندان ہوتا ہے۔ یہ خاندانی نظام سماج میں دو طرح رائج ہے- ایک مشترکہ خاندانی نظام اور دوسرا انفرادی خاندانی نظام۔ خاندانی نظام:...
نئے شادی شدہ جوڑوں کی ابتدائی مشکلات
شادی ایک ایسا بندھن ہے۔ جو دو گھرانوں کے ساتھ ساتھ دو دلوں کو جوڑنے کا موجب بھی بنتا ہے۔ دو لوگ جب ایک ساتھ زندگی کا سفر شروع کرتے ہیں۔ تو شادی شدہ زندگی کی ابتداء میں انہیں مشکلات کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔ یہ مشکلات مختلف وجوہات کی بناء پر پیدا ہو...
آن لائن شاپنگ ممکن ہے توآن لائن رشتہ کیوں نہیں
انٹرنیٹ اور ٹیکنالوجی کی ترقی جہاں دوسرے بہت سے شعبوں میں تبدیلیاں لائی ہے۔ خریداری، تعلیم اور دفتری کاموں کا طریقہ کار تبدیل ہوا ہے۔ خاص کر کرونا کی وجہ سے پچھلے کچھ عرصے سےصارفین نے اپنے وقت کا بڑا حصہ کمپیوٹر سکرین اور موبائل پر گزارا۔ جبکہ...
کیا شادی میں عمروں کا فرق اہمیت رکھتا ہے؟
مشرقی معاشرے میں شادی کے وقت اس بات کا خصوصی طور پر خیال رکھا جاتا ہے کہ لڑکی کی عمر لڑکے سے کم ہو۔عمروں کا فرق اگرچہ شادی شدہ زندگی میں کامیابی یا ناکامی کی ضمانت نہیں۔ ہمارے پیارے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی زندگی سے ہمیں اس کی عمدہ مثال ملتی...
لڑکیوں کے رشتوں میں درپیش مشکلات
شادی نہ صرف مذہبی بلکہ معاشرتی طور پر بھی اہمیت کا حامل ایک فریضہ ہے۔ نسل کی بقا و ارتقا، گناہوں میں رکاوٹ اور ایک مہذب معاشرے کی تشکیل میں اس کا بنیادی کردار ہے۔ وہ ممالک جہاں نکاح اور شادی کو نظر انداز کر کے تعلقات بنائے جاتے ہیں۔ ان معاشروں میں...
شادی کیلئے مناسب عمر کا تعین کیسے ہو؟
زندگی میں کوئی بھی کام سر انجام دینے کے لئے مناسب عمر کی شرط موجود ہوتی ہے۔ جیسے سکول میں مقررہ عمر پر ہی داخلہ ملتا ہے۔ نوکری کے لئے بھی عمر کی ایک حد معین ہوتی ہے۔ اور اس سے مطابقت نہ رکھنے والوں کے لئے نوکری کا حصول مشکل ہوتا ہے۔ لیکن شادی کیلئے...