جہیز کی شرعی حیثیت، اہمیت اور ضرورت

جہیز کی شرعی حیثیت، اہمیت اور ضرورت

جہیز کا لفظ پڑھتے یا سنتے ہی ہماری نظروں کے سامنے ساز و سامان اور ضرورت زندگی کی وہ تمام اشیاء آ جاتی ہیں۔ جو شادی کے موقع پر والدین اپنی بیٹی کو دیتے ہیں۔ جہیز کی شرعی حیثیت پر ہم بحث کریں گے۔ لیکن اس سے پہلے لفظ جہیز کے معنوں پر غور کر لیا جائے۔ لفظ جہیز دراصل...