سمپل رشتہ پر رشتہ کی تلاش کیوں اور کیسے

سمپل رشتہ پر رشتہ کی تلاش کیوں اور کیسے

شادی ایک مقدس بندھن اور ذمہ داری ہونے کے ساتھ ساتھ فطری تقاضوں کوپورا کرنے کا ایک بہترین ذریعہ بھی ہے۔ اس کے ساتھ  یہ جسمانی، اخلاقی اور روحانی بیماریوں سے تحفظ، انسانی زندگی کے تسلسل، رشتوں کی نشوونما اور صحبت کے ذریعے ذہنی سکون کے حصول کا وسیلہ بھی ہے۔ ان سب مقاصد...
شریک حیات کا انتخاب کرتے وقت کی جانے والی غلطیاں

شریک حیات کا انتخاب کرتے وقت کی جانے والی غلطیاں

انسان کتنی ہی ترقی کیوں نہ کر لے۔ کائنات کے رازوں سے پردہ اٹھا لے۔ دوسرے سیاروں تک رسائی حاصل کر لے۔ لیکن شادی کے معاملے میں زیادہ تراس کی سوچ روایتی ہی ہے۔ اور اس میں کوئی خاص تبدیلی دیکھنے کو نہیں ملی۔ مردوں نے آج بھی آئیڈیل شریک حیات کا انتخاب کرنا ہو۔ تو ایک نازک...
مرد کا کردار بحیثیت باپ بھائی اور شوہر

مرد کا کردار بحیثیت باپ بھائی اور شوہر

خاندانی نظام کو مضبوط اور مستحکم بنانے میں مرد اور عورت دونوں کا کردار ہوتا ہے۔ لیکن مرد کا کردار بنسبت عورت کے زیادہ ہے۔ مرد بحیثیت ولی اور کفیل اپنی ذمہ داریاں نبھاتا ہے۔ توعورت گھریلو ذمہ داریاں نبھانے کے ساتھ ساتھ بچوں کی اچھی پرورش کرتی ہے۔ اور خاندان کے استحکام...
رشتوں میں سرد مہری کے اسباب اور ان کا حل

رشتوں میں سرد مہری کے اسباب اور ان کا حل

شادی شدہ زندگی کوئی پھولوں کی سیج نہیں۔ اس میں بہت سے مسائل کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ رشتوں میں سرد مہری ایک ایسا مسئلہ ہے۔ جو شادی شدہ زندگی کو بہت متاثر کرتا ہے۔  کہتے ہیں۔ کائنات کی آفرنیش کے وقت خدا نے دس مرد تخلیق کیے۔ لیکن وہ بہت جلد جنت سے اکتا گئے۔ خدا نے...
کیا لڑکیوں کی اعلی تعلیم رشتوں میں رکاوٹ کا باعث ہے؟

کیا لڑکیوں کی اعلی تعلیم رشتوں میں رکاوٹ کا باعث ہے؟

مشرقی معاشروں میں اٹھارہ سے بائیس سال کی عمر تک لڑکی کی شادی کر دینا آئیڈیل سمجھا جاتا ہے۔ خواہ اس کی تعلیم مکمل ہوئی ہو یا نہیں۔ کیونکہ بعض والدین اعلی تعلیم کو رشتوں میں رکاوٹ کا ذریعہ سمجھتے ہیں۔ ان کا خیال ہوتا ہے کہ لڑکی جتنی کم عمر ہو گی۔ اتنی جلدی وہ خود کو...
مشترکہ خاندانی نظام یا اکائی خاندانی نظام؟؟

مشترکہ خاندانی نظام یا اکائی خاندانی نظام؟؟

 دنیا کے تمام معاشروں میں رہن سہن اور زندگی گزارنے کے کچھ طریقے اور آداب ہیں۔ معاشرے کی سب سے مضبوط اور بنیادی اکائی ایک خاندان ہوتا ہے۔ یہ خاندانی نظام سماج میں دو طرح رائج ہے- ایک مشترکہ خاندانی نظام اور دوسرا انفرادی خاندانی نظام۔  خاندانی نظام: ارسطو کا کہنا تھا...
نئے شادی شدہ جوڑوں کی ابتدائی مشکلات

نئے شادی شدہ جوڑوں کی ابتدائی مشکلات

شادی ایک ایسا بندھن ہے۔ جو دو گھرانوں کے ساتھ ساتھ دو دلوں کو جوڑنے کا موجب بھی بنتا ہے۔ دو لوگ جب ایک ساتھ زندگی کا سفر شروع کرتے ہیں۔ تو شادی شدہ زندگی کی ابتداء میں انہیں مشکلات کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔ یہ مشکلات مختلف وجوہات کی بناء پر پیدا ہو سکتی ہیں۔جیسا کہ ایک...
آن لائن شاپنگ ممکن ہے توآن لائن رشتہ کیوں نہیں

آن لائن شاپنگ ممکن ہے توآن لائن رشتہ کیوں نہیں

انٹرنیٹ اور ٹیکنالوجی کی ترقی جہاں دوسرے بہت سے شعبوں میں تبدیلیاں لائی ہے۔ خریداری، تعلیم اور دفتری کاموں کا طریقہ کار تبدیل ہوا ہے۔ خاص کر کرونا کی وجہ سے پچھلے کچھ عرصے سےصارفین نے اپنے وقت کا بڑا حصہ کمپیوٹر سکرین اور موبائل پر گزارا۔ جبکہ آمدنی کا زیادہ تر حصہ...
کیا شادی میں عمروں کا فرق اہمیت رکھتا ہے؟

کیا شادی میں عمروں کا فرق اہمیت رکھتا ہے؟

مشرقی معاشرے میں شادی کے وقت اس بات کا خصوصی طور پر خیال رکھا جاتا ہے کہ لڑکی کی عمر لڑکے سے کم ہو۔عمروں کا فرق اگرچہ شادی شدہ زندگی میں کامیابی یا ناکامی کی ضمانت نہیں۔ ہمارے پیارے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی زندگی سے ہمیں اس کی عمدہ مثال ملتی ہے۔ حضرت خدیجہ رضی...
لڑکیوں کے رشتوں میں درپیش مشکلات

لڑکیوں کے رشتوں میں درپیش مشکلات

شادی نہ صرف مذہبی بلکہ معاشرتی طور پر بھی اہمیت کا حامل ایک فریضہ ہے۔ نسل کی بقا و ارتقا، گناہوں میں رکاوٹ اور ایک مہذب معاشرے کی تشکیل میں اس کا بنیادی کردار ہے۔ وہ ممالک جہاں نکاح اور شادی کو نظر انداز کر کے تعلقات بنائے جاتے ہیں۔ ان معاشروں میں بے، چینی، ہیجان،...