حق مہر کی اقسام، مشروعیت اور مقدار

حق مہر کی اقسام، مشروعیت اور مقدار

حق مَہر یا مہر وہ مقررہ رقم ہے جو ایک مسلمان مرد نکاح کے عوض اپنی منکوحہ کو ادا کرتا ہے۔ یا ادا کرنے کا وعدہ کرتا ہے۔ اگرچہ دنیا اتنی ترقی کر چکی ہے۔ شرح خواندگی میں اضافہ ہوا ہے لیکن حق مہر کو لے کر بعض افراد کی سوچ اب بھی وہی دقیانوسی ہے۔ حق مہر کی اقسام سے قطع نظر...
شادی کے بعد زندگی میں کیا تبدیلیاں ضروری ہیں؟

شادی کے بعد زندگی میں کیا تبدیلیاں ضروری ہیں؟

شادی کسی بھی شخص کی زندگی میں ایک اہم سنگ میل ہے۔ جو محبت، صحبت اور مشترکہ ذمہ داریوں سے بھرپور ایک نئے باب کا آغاز ہے۔ تاہم شادی کے بعد کی زندگی خوشگوار اور پائیدار تبھی ہو سکتی ہے۔ جب شوہر اور بیوی ہر مرحلے پر مفاہمت اور موافقت سے کام لیں۔   شادی سے پہلے کی زندگی...
سمپل رشتہ پر کسی امیدوار کے ساتھ بات چیت کیسے شروع کی جائے؟

سمپل رشتہ پر کسی امیدوار کے ساتھ بات چیت کیسے شروع کی جائے؟

سمپل رشتہ ویب سائٹ پر رجسٹر کرنے اور پروفائل بنانے کے بعد ایک اہم مرحلہ امیدواروں سے بات چیت کا ہے۔ آپ کوئی بھی میٹریمونئیل سروس استعمال کر رہے ہوں۔ چند بنیادی اصول اور قواعد و ضوابط ایسے ہیں کہ جن کو مد نظر رکھنا نہایت ضروری ہے۔  پروفائل مکمل ہوتے ہی آپ کو امیدواروں...
سمپل رشتہ ایپ پر رجسٹریشن کے بعد پروفائل کیسے بنائیں؟

سمپل رشتہ ایپ پر رجسٹریشن کے بعد پروفائل کیسے بنائیں؟

سمپل رشتہ ایک عالمی میچ میکنگ پلیٹ فارم پے۔ آپ خواہ کینیڈا میں رہتے ہوں یا لاہور، آسٹریلیا میں مقیم ہوں یا دبئی میں ملازمت کرتے ہوں، سمپل رشتہ ویب سائٹ پر رجسٹر کر کے آپ کسی بھی ملک یا شہر سے رشتہ کی تلاش کر سکتے ہیں۔   اگر آپ سمپل رشتہ ویب سائٹ پر رجسٹریشن کر چکے...
سمپل رشتہ ایپ کا استعمال: رجسٹریشن سے لاگ ان تک

سمپل رشتہ ایپ کا استعمال: رجسٹریشن سے لاگ ان تک

سمپل رشتہ ایک ایسی ویب سائٹ ہے جو والدین اور شادی کے خواہشمند نوجوانوں کو رشتہ تلاش کرنے کی سہولت فراہم کرتی ہے۔ یہاں تمام ممالک، مذاہب، عقائد اور مسالک کے افراد کو خوش آمدید کہا جاتا ہے۔ ایک اچھا رشتہ تلاش کرنا آج کل مشکل ضرور ہے لیکن نا ممکن نہیں۔ ٹیکنالوجی جہاں...
سسرالی رشتہ داروں کے حقوق و فرائض اور تقدس

سسرالی رشتہ داروں کے حقوق و فرائض اور تقدس

انسانی نسل مختلف مذاہب، مسالک، قبائل، ذاتوں، برادریوں اور خاندانوں میں تقسیم ہے۔ ہرخطے کے رنگ ونسل اور رسوم ورواج بھی مختلف ہیں۔ لیکن ان سب میں جو ایک قدر مشترک ہے۔ وہ ہے نوع انسانی کا احترام۔ اور یہ احترام اس وقت مزید بڑھ جاتا ہے۔ جب بات اپنے خاندان یا رشتے داروں کی...
شادی کے اخراجات میں کمی کی حکمت عملی

شادی کے اخراجات میں کمی کی حکمت عملی

  شادی کا لفظ سنتے ہی ہمارے ذہن میں خوشی اور مسرت کا ایک تاثرجاگتا ہے۔ لیکن کیا یہ لفظ حقیقی معنوں میں بھی ہمیں خوشی دیتا ہے؟ شادی جہاں ایک طرف گھر کی سجاوٹ، دلہا دلہن کی تیاری، ڈھول کی تھاپ اور بارات کی آمد کا سندیسہ سناتی ہے۔ وہیں دوسری طرف شادی پر ہونے والے...
شوہر اور بیوی کے حقوق و فرائض اور باہمی ذمہ داریاں

شوہر اور بیوی کے حقوق و فرائض اور باہمی ذمہ داریاں

شادی محض چار دن کی تقریب کا نام نہیں بلکہ زندگی بھر کی ذمہ داری ہے۔ ازدواجی زندگی کو خوشحال اور پرسکون بنانے میں شوہر اور بیوی دونوں کا کردار اہم ہے۔ میاں بیوی کے حقوق و فرائض کے حوالے سے ہماری تعلیمات واضح ہیں۔ شادی کے بعد مرد اور عورت دونوں اپنی ذمہ داریاں اور حقوق...
نکاح نامہ کی شقیں اور ان کی اہمیت

نکاح نامہ کی شقیں اور ان کی اہمیت

مشرقی معاشروں خاص کر پاکستان اور بھارت میں رشتہ طے ہوتے ہی والدین بچیوں کو بہت سی باتیں سکھانا اور سمجھانا شروع کر دیتے ہیں۔ سسرال والوں کے ساتھ اچھا تعلق کیسے بنایا جائے۔ انہیں خوش کیسے رکھا جائے۔ ان کی خدمت کیسے کی جائے۔ یعنی لڑکی ایک ایسا کردار بن جائے جو سب کے لئے...
جہیز کی شرعی حیثیت، اہمیت اور ضرورت

جہیز کی شرعی حیثیت، اہمیت اور ضرورت

جہیز کا لفظ پڑھتے یا سنتے ہی ہماری نظروں کے سامنے ساز و سامان اور ضرورت زندگی کی وہ تمام اشیاء آ جاتی ہیں۔ جو شادی کے موقع پر والدین اپنی بیٹی کو دیتے ہیں۔ جہیز کی شرعی حیثیت پر ہم بحث کریں گے۔ لیکن اس سے پہلے لفظ جہیز کے معنوں پر غور کر لیا جائے۔ لفظ جہیز دراصل...