by Rahat Sohail | جون 1, 2023 | رشتے ناطے, معاشرتی مسائل
رشتہ دار، دوست احباب، خاندان تین اہم ترین جزو ہیں جو انسان کی کامیابی میں مرکزی کردار ادا کرتے ہیں۔ "انسان ایک معاشرتی حیوان ہے” ۔ یہ اسی لئے کہا جاتا ہے کیونکہ بغیر کسی رشتے اور تعلق کے انسان کی زندگی بالکل ایک کٹی پتنگ کی مانند ہے۔ مشرقی معاشروں میں...
by Rahat Sohail | مارچ 24, 2023 | معاشرتی مسائل
وحدتِ زوج یعنی ایک شادی کا تصور بیشتر ترقی یافتہ ممالک میں رائج ہے۔ کیونکہ اسلام کے علاوہ دنیا کے دیگر بڑے مذاہب اسی تصور کے حامل ہیں۔ ہمارے معاشرے میں دوسری شادی کا خواب دیکھنے میں کوئی ہرج نہیں۔ اور ہمارے مذہب میں دوسری شادی کرنے میں کوئی شرعی یا معاشرتی مانعت نہیں۔...
by Rahat Sohail | مارچ 16, 2023 | رشتہ ویب سائٹ, عائلی زندگی
شادی محض ایک لفظ نہیں بلکہ ایک کیفیت ہے۔ جو دو انسانوں پر زندگی کے نئے در وا ہونے کے خیال سے ہی طاری ہو جاتی ہے۔ یہ بظاہر ایک خوش کن اور رومانوی احساس ہے۔ جس کا ذکر سنتے ہی نوجوان ماورائی دنیا میں پہنچ جاتے ہیں۔ جہاں ہر طرف رنگ، خوشبو، پیار محبت، چھیڑ چھاڑ، چاہنا اور...
by Rahat Sohail | مارچ 13, 2023 | رشتہ کی تلاش, ضرورت رشتہ
والدین اولاد کی زندگی کا بنیادی جزو ہوتے ہیں۔ وہ بچوں کی تعلیم و تربیت اور پرورش کے ذمہ دار ہوتے ہیں۔ ان کی ہر ضرورت کا خیال رکھتے ہیں۔ جہاں والدین اپنے بچے کی بہترین تعلیم اور عمدہ تربیت کے خواہاں ہوتے ہیں۔ وہیں ان کی اچھی جگہ پر شادی والدین کی دلی خواہش ہوتی ہے۔ اور...
by Rahat Sohail | مارچ 8, 2023 | شادی کا بندھن, شادی ویب سائٹ
آج کے ڈیجیٹل دور میں کسی کو بھی سوشل میڈیا کی اہمیت و افادیت اور ضرورت سے انکار نہیں ہو گا۔ اس کے جہاں بے شمار فوائد ہیں۔ وہیں کچھ نقصانات بھی ہیں۔ سوشل میڈیا نے ہمیں جہاں انجانے لوگوں سے ملایا ہے وہیں ہمارے حقیقی رشتوں کی اہمیت بھی کم کر دی ہے۔ ایک طرف ہماری زندگی...