by Rahat Sohail | جون 23, 2023 | شادی, معاشرتی مسائل
شادی ایک خوبصورت رشتہ ہے۔ جس کی بدولت دو لوگ ایک بندھن میں بندھ جاتے ہیں۔ اور ایک ساتھ زندگی کے اس نئے سفر کا آغاز کرتے ہیں۔ یہ سفر اگر خوشگوار ثابت ہو تو زندگی حسین بن جاتی ہے۔ نہ صرف آپ کے خاندان بلکہ معاشرے پر بھی اس کا مثبت اثر پڑتا ہے۔ ورنہ مصائب کا پہاڑ بن جاتی...
by Rahat Sohail | جون 9, 2023 | رشتہ ویب سائٹ, معاشرتی مسائل
شادی ایک ایسا بندھن ہے جس میں دو لوگوں کو ایک مضبوط ڈور سے باندھ دیا جاتا ہے۔ اگر اس رشتے میں دونوں کی رضامندی کو اہمیت نہ دی جائے تو میاں بیوی میں وہ فطری پیار و محبت پیدا نہیں ہوتا جو ہونا چاہیے۔ اور پھر یہی وہ ناچاقی ہے جس سے گھر دوزخ کا نمونہ پیش کرنے لگتے ہیں۔ آج...
by Rahat Sohail | جون 1, 2023 | رشتے ناطے, معاشرتی مسائل
رشتہ دار، دوست احباب، خاندان تین اہم ترین جزو ہیں جو انسان کی کامیابی میں مرکزی کردار ادا کرتے ہیں۔ "انسان ایک معاشرتی حیوان ہے” ۔ یہ اسی لئے کہا جاتا ہے کیونکہ بغیر کسی رشتے اور تعلق کے انسان کی زندگی بالکل ایک کٹی پتنگ کی مانند ہے۔ مشرقی معاشروں میں...
by Rahat Sohail | مارچ 24, 2023 | معاشرتی مسائل
وحدتِ زوج یعنی ایک شادی کا تصور بیشتر ترقی یافتہ ممالک میں رائج ہے۔ کیونکہ اسلام کے علاوہ دنیا کے دیگر بڑے مذاہب اسی تصور کے حامل ہیں۔ ہمارے معاشرے میں دوسری شادی کا خواب دیکھنے میں کوئی ہرج نہیں۔ اور ہمارے مذہب میں دوسری شادی کرنے میں کوئی شرعی یا معاشرتی مانعت نہیں۔...
by Rahat Sohail | مارچ 16, 2023 | رشتہ ویب سائٹ, عائلی زندگی
شادی محض ایک لفظ نہیں بلکہ ایک کیفیت ہے۔ جو دو انسانوں پر زندگی کے نئے در وا ہونے کے خیال سے ہی طاری ہو جاتی ہے۔ یہ بظاہر ایک خوش کن اور رومانوی احساس ہے۔ جس کا ذکر سنتے ہی نوجوان ماورائی دنیا میں پہنچ جاتے ہیں۔ جہاں ہر طرف رنگ، خوشبو، پیار محبت، چھیڑ چھاڑ، چاہنا اور...