ازدواجی زندگی میں سمجھوتہ کس حد تک ضروری ہے؟

ازدواجی زندگی میں سمجھوتہ کس حد تک ضروری ہے؟

موافقت یا سمجھوتے سے مراد ایسا معاملہ ہے۔ جس میں فریقین اپنے مطالبات سے پیچھے ہٹ جاتے ہیں۔ یا اپنے مطالبات اور خواہشات پر دوسروں کی خواہشات یا مطالبات کو مقدم جانتے ہوئے اپنی خواہش سے دستبردار ہو جاتے ہیں۔ یوں تو دنیاوی معاملات میں مرد اور عورت بہت سے مقامات پر...
مضبوط تعلقات کے لیے شادی سے پہلے اور بعد کے اہداف

مضبوط تعلقات کے لیے شادی سے پہلے اور بعد کے اہداف

مضبوط تعلقات صحت مند، خوشگوار اور بھرپور زندگی کی بنیاد اور ضمانت ہیں۔ جب کہ شادی انسانی زندگی کی منزل کا ایک اہم اور بنیادی سنگ میل ہے۔ مضبوط تعلقات شادی سے پہلے اور بعد کے سفر میں دائمی خوشی اور اطمینان کا باعث بنتے ہیں شادی میں مضبوط تعلقات کی بنیاد اور اہداف: ذیل...
شادی میں مالی مسائل اور ان سے بچاؤ کے طریقے

شادی میں مالی مسائل اور ان سے بچاؤ کے طریقے

شادی ایک خوبصورت رشتہ ہے۔ جس کی بدولت دو لوگ ایک بندھن میں بندھ جاتے ہیں۔ اور ایک ساتھ زندگی کے اس نئے سفر کا آغاز کرتے ہیں۔ یہ سفر اگر خوشگوار ثابت ہو تو زندگی حسین بن جاتی ہے۔ نہ صرف آپ کے خاندان بلکہ معاشرے پر بھی اس کا مثبت اثر پڑتا ہے۔ ورنہ مصائب کا پہاڑ بن جاتی...
رشتوں کی قدر و قیمت اور بنیادی اقدار

رشتوں کی قدر و قیمت اور بنیادی اقدار

رشتہ دار، دوست احباب، خاندان تین اہم ترین جزو ہیں جو انسان کی کامیابی میں مرکزی کردار ادا کرتے ہیں۔ "انسان ایک معاشرتی حیوان ہے” ۔ یہ اسی لئے کہا جاتا ہے کیونکہ بغیر کسی رشتے اور تعلق کے انسان کی زندگی بالکل ایک کٹی پتنگ کی مانند ہے۔ مشرقی معاشروں میں...
آن لائن شادی کا فارم – مکمل مراحل

آن لائن شادی کا فارم – مکمل مراحل

ٹیکنالوجی کی ترقی خاص کر انٹرنیٹ ہماری زندگیوں میں ایک بڑا انقلاب لایا ہے۔ وہ تمام کام جن کے بارے میں کبھی سوچا بھی نہ تھا آج خیال سے سفر کرتے حقیقت کا روپ دھار چکے ہیں۔ انٹرنیٹ جہاں دوسرے بہت سے شعبوں میں تبدیلی لایا ہے وہیں جیون ساتھی کے انتخاب کی راہ بھی ہموار کی...